مندرجات کا رخ کریں

چاڈ طاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چاڈ طاس کا خاکہ

چاڈ طاس (Chad Basin) افریقا میں سب بڑا نکاسی آب طاس ہے جو جھیل چاڈ میں مرکوز ہے۔ طاس سات ممالک میں پھیلا ہوا ہے جس میں چاڈ اور نائجر کا حصہ سب سے زیادہ ہے۔

نکاسی آب طاس کی حد

[ترمیم]
ملک آزادی طاس میں رقبہ (کلومیٹر2) % کل طاس کا % ملک کا طاس میں
الجزائر 1962 93,451 3.9% 3.9%
کیمرون 1960 50,775 2.1% 10.7%
وسطی افریقی جمہوریہ 1960 219,410 9.2% 35.2%
چاڈ 1960 1,046,196 43.9% 81.5%
نائجر 1960 691,473 29.0% 54.6%
نائجیریا 1960 179,282 7.5% 19.4%
سوڈان 1956 101,048 4.2% 4.0%
مجموعہ 2,381,635 100%

حوالہ جات

[ترمیم]

ماخذ