مندرجات کا رخ کریں

قفقاز پہاڑیاں

متناسقات: 42°30′N 45°00′E / 42.5°N 45°E / 42.5; 45
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کوہ قاف پہاڑیاں سے رجوع مکرر)
سلسلہ کوہ قفقاز
Caucasus Mountains
سلسلہ کوہ قفقاز
بلند ترین مقام
چوٹیکوہ البروس
بلندی5,642 میٹر (18,510 فٹ)
متناسقات43°21′18″N 42°26′31″E / 43.35500°N 42.44194°E / 43.35500; 42.44194
ابعاد
لمبائی1,100 کلومیٹر (680 میل)
چوڑائی160 کلومیٹر (99 میل)
جغرافیہ
Topographic map
Topographic map
ممالک
جغرافیائی متناسق نظام42°30′N 45°00′E / 42.5°N 45°E / 42.5; 45
خلائی تصویر میں کوہ قفقاز کا سلسلہ ایک سفید پٹی کی شکل میں نظر آرہا ہے۔ دائیں طرف بحیرہ خزر نظر آ رہا ہے جبکہ بائیں طرف بحیرہ اسود ہے۔

کوہ قاف (یا کوہ قفقاز) بحیرہ اسود اور بحیرہ قزوین کے درمیان خطہ قفقاز کا ایک پہاڑی سلسلہ ہے جو ایشیا اور یورپ کو جدا کرتا ہے۔

کوہ قاف کے پہاڑی سلسلے کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ البروس ہے جو 18 ہزار 506 فٹ (5 ہزار 642 میٹر) بلند ہے۔

یہ واضح نہیں ہے کہ کوہ قاف کا سلسلہ یورپ میں ہے یا ایشیا میں اس لیے یہ بھی واضح نہیں کہ یورپ کا سب سے بلند پہاڑ البرس ہے یا ایلپس کے سلسلے کا ماؤنٹ بلانک ہے جس کی بلندی 15 ہزار 774 فٹ (4808 میٹر) ہے۔

پاکستان، ہندوستان اور ایران میں کوہ قاف کے متعلق جنوں اور پریوں کے بے شمار قصے مشہور ہیں جو نہ صرف عوام میں سینہ بہ سینہ منتقل ہوتے ہیں بلکہ بچوں کی کہانیوں میں باقاعدہ لکھے جاتے ہیں ۔

بیرونی روابط

[ترمیم]