بحیرہ لیپٹف
Appearance
بحیرہ لیپٹف Laptev Sea | |
---|---|
متناسقات | 76°16′7″N 125°38′23″E / 76.26861°N 125.63972°E |
��اس ممالک | روس |
سطحی رقبہ | 700,000 کلومیٹر2 (270,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 578 میٹر (1,896 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 3,385 میٹر (11,106 فٹ) |
حجم آب | 403,000 کلومیٹر3 (3.27×1011 acre·ft) |
حوالہ جات | [1][2][3] |
بحیرہ لیپٹف (Laptev Sea) (روسی: мо́ре Ла́птевых) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے
اس کے مغرب میں بحیرہ کارا اور مشرق میں بحیرہ شرقی سائبیریا ہیں۔
بحیرہ لیپٹف کا نام روسی ایکسپلورر دیمیتری لیپٹف (Dmitry Laptev) اور خارنٹون لیپٹف (Khariton Laptev) کے نام پر رکھا گیا ہے۔
تصاویر
[ترمیم]-
انابار کا ساحل
-
منجمد بحیرہ لیپٹف
-
ایون عورتیں قومی لباس میں
-
روسی ادبانی جہاز زاریا
-
برفانی الو
-
برفانی پرندہ
-
تکسی
-
لینن
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Laptev Sea, Great Soviet Encyclopedia (in Russian)
- ↑ Laptev Sea, Encyclopædia Britannica on-line
- ↑ A. D. Dobrovolskyi and B. S. Zalogin Seas of USSR. Laptev Sea, Moscow University (1982) (in Russian)