مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ کارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بحیرہ کارا کا نقشہ

بحیرہ کارا (Kara Sea) (روسی: Ка́рское мо́ре) شمالی سائبیریا میں بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے۔

اس کے مغرب میں بحیرہ بیرنٹس اور مشرق میں آبنائے کارا اور بحیرہ لیپٹف ہیں۔ اس کا نام دریائے کارا پر ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔