بولان میل
Appearance
بولان میل Bolan Mail | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com/ |
روٹ | |
آغاز | کراچی |
اسٹاپ | 21 |
اختتام | کوئٹہ |
فاصلہ | 857 کلومیٹر (533 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 3 اپ (کراچی -> کوئٹہ), 4 ڈاون (کوئٹہ -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | غیر دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
بولان میل پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور کوئٹہ کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان پرانی ٹرینوں میں ہوتا ہے۔[1]
بولان میل ایکونومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے کوئٹہ تک کا 857 کلومیٹر (533 میل) فاصلہ 20 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
[ترمیم]کراچی تا کوئٹہ براستہ کوٹری، دادو، لاڑکانہ، جیکب آباد اور سبی
اسٹاپز
[ترمیم]- کراچی شہر
- کراچی چھاونی
- لانڈھی
- جھمپیر
- کوٹری جنکشن
- سندھ یونیورسٹی
- سیہون شریف
- بھان سیایہ آباد
- دادو
- رحمانی نگر
- رادھن
- بادہ
- لاڑکانہ
- شاہ نواز بھٹو
- شكار پور
- جیکب آباد جنکشن
- ڈیرہ اللہ یار
- ڈیرہ مراد جمالی
- سبی جنکشن
- آب گم
- مچھ
- کولپور
- کوئٹہ [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ IRFCA, Pakistan Railway Train Names:, Retrieved on 10 January 2014
- ↑ Pakistan Railways official website, Bolan Mail Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014