مندرجات کا رخ کریں

قراقرم ایکسپریس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قراقرم ایکسپریس
Karakoram Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ5
اختتاملاہور جنکشن
فاصلہ1,241 کلومیٹر (771 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد41 اپ (کراچی -> لاہور),
42 ڈاون (لاہور -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی اور اے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
قراقرم ایکسپریس نقشہ راستہ

قراقرم ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز ترین اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 14 اگست 2002ء کو وزیر ریلوے لفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی نے کیا۔[1]

قراقرم ایکسپریس 16 ڈبوں پر مشتمل ہے جن میں 9 اکانومی، 4 ائرکنڈیشن بزنس، 1 ڈاننگ کار، 1 پاور وین اور 1 لوگیج وین شامل ہیں۔ یہ 1,241 کلومیٹر (771 میل) کا فاصلہ 17 گھنٹوں اور 40 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔[2]

راستہ

[ترمیم]

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد

اسٹاپز

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. KARACHI: Karakoram Express train inaugurated
  2. "New coaches in Karakoram Express introduced"۔ مورخہ 2014-02-03 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-27
  3. "Pakistan Railways official website, Karakoram Express Timings"۔ مورخہ 2015-05-30 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-27