ملت ایکسپریس
Appearance
ملت ایکسپریس Millat Express | |
---|---|
مجموعی جائزہ | |
قسم سروس | ایکسپریس |
موجودہ آپریٹر | پاکستان ریلویز |
موقع حبالہ | www.pakrail.com |
روٹ | |
آغاز | کراچی کینٹ |
اسٹاپ | 10 |
اختتام | سرگودھا جنکشن |
فاصلہ | 1,251 کلومیٹر (777 میل) |
سروس فریکوئنسی | روزانہ |
ٹرین تعداد | 17 اپ (کراچی -> سرگودھا), 18 ڈاون (سرگودھا -> کراچی) |
بورڈ خدمات | |
کلاسز | ایکونومی اور اے سی بزنس |
بیٹھنے کا انتظام | دستیاب |
سونے کے انتظامات | دستیاب |
کیٹرنگ سہولیات | دستیاب |
سامان سہولیات | دستیاب |
تکنیکی | |
ٹریک گیج | براڈ گیج |
ملت ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور سرگودھا کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 10 نومبر 2004ء میں اس وقت کے وزیرِ ریلوے میاں شمیم حیدر نے کیا۔[1]
ملت ایکسپریس اکانومی اور ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے سرگودھا تک کا 1,251 کلومیٹر (777 میل) فاصلہ 19 گھنٹوں اور 15 منٹوں میں تہ کرتی ہے۔
راستہ
[ترمیم]کراچی تا سرگودھا براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور فیصل آباد
اسٹاپز
[ترمیم]- کراچی چھاونی
- حیدرآباد جنکشن
- روہڑی جنکشن
- بہاولپور
- خانیوال جنکشن
- شورکوٹ چھاونی جنکشن
- ٹوبہ ٹیک سنگھ
- گوجرہ
- فیصل آباد
- چک جھمرہ جنکشن
- چنیوٹ
- شاہين آباد جنکشن
- سرگودھا جنکشن [2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ KARACHI: Millat train service for Faisalabad inaugurated, Published in Dawn News on 11 November 2004. Retrieved on 30 November 2013
- ↑ "Pakistan Railways official website, Millat Express Timings"۔ مورخہ 2015-05-30 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-12-01