کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے
Appearance
کرسچن جوہان ہینرچ ہاینے (Christian Johann Heinrich Heine)، انیسویں صدی کا ایک ممتاز جرمن شاعر‘ صحافی‘ مضمون نگار اور ادبی نقاد تھا۔
کرسچن جوہان ہینرچ ہائنے | |
---|---|
(جرمنی میں: Heinrich Heine) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Heinrich Heine) |
پیدائش | 13 دسمبر 1797ء [1][2][3][4][5][6][7] ڈسلڈورف [8][2][9][10][11][12][3] |
وفات | 17 فروری 1856ء (59 سال)[13][2][9][10][3][4][5] پیرس [14][2][12][10][11][15][16] |
وجہ وفات | سیسے کی زہر فشانی |
مدفن | مونماغت قبرستان [3][12][17] |
شہریت | مملکت پرشیا فرانس [18] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ بون جامعہ گوٹنجن جامعہ ہومبولت |
پیشہ | شاعر [19][20][21]، مصنف [22]، صحافی ، ادبی نقاد ، مضمون نگار |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [23]، فرانسیسی |
مؤثر | ارسٹوفیز ، لارڈ بائرن ، گوئٹے ، گورگ ویلہم فریدریچ ہیگل |
تحریک | رومانیت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
باب ادب | |
درستی - ترمیم |
وہ 13 دسمبر 1797ء کو جرمنی میں پیدا ہوئے، جرمن حکام نے اس کے بہت سے بنیاد پرست سیاسی خیالات پر پابندی عائد کر دی تھی۔ اُس نے زندگی کے آخری پچیس برس پیرس میں سکونت اختیار کی۔ علامہ اقبال‘ پیامِ مشرق] کے دیباچہ میں بھی ہائنے کا ذکر کرتے ہیں جبکہ اپنی ذاتی بیاض میں تحریر کرتے ہیں کہ ’’کوئی بھی قوم اہلِ جرمنی جیسی خوش نصیب نہیں۔ انھوں نے ہائنے کو اس وقت جنم دیا جب گوئٹے بھرپور انداز میں نغمہ سرا تھا۔ دو بے باک بہاریں‘‘۔ ہائنے کا انتقال 17 فروری 1856ء کو ہوا۔[24][25]
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ ت عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب پ ت عنوان : Heine, Heinrich — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?168248 — بنام: Heinrich Heine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/432053 — بنام: Heinrich Heine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://frankfurter-personenlexikon.de/node/2534 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/heine-heinrich — بنام: Heinrich Heine — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب عنوان : Гейне, Генрих — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب پ عنوان : Гейне, Генрих — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ^ ا ب مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Гейне Генрих — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/ — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ^ ا ب پ عنوان : Heine, Heinrich — جلد: 11 — صفحہ: 338–351 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ عنوان : Heine, Heinrich — جلد: 11 — صفحہ: 338–351 — اقتباس: Er starb in der Nacht vom 16. auf den 17. Februar 1856 und wurde auf dem Friedhof am Fuß des Montmartre begraben.
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118548018 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Гейне — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ http://www.gutenberg.org/files/12473/12473.txt
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جون 2024
- ↑ https://odysseo.generiques.org/ark:/naan/a0114424969760tfHY3
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/06/11/books/11eder.html
- ↑ اثر پرسن آئی ڈی: https://www.digitalarchivioricordi.com/it/people/display/2434 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 دسمبر 2020
- ↑ https://cs.isabart.org/person/15752 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/8312675
- ↑ (تحقیق و تحریر: میاں ساجد علی‘ علامہ اقبال سٹمپ سوسائٹی)
- ↑ https://www.punjnud.com/christian-johan-heinrich-heine-ka-tuaraf-2/amp/
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1797ء کی پیدائشیں
- 13 دسمبر کی پیدائشیں
- 1856ء کی وفیات
- 17 فروری کی وفیات
- پیرس میں وفات پانے والی شخصیات
- انیسویں صدی کے جرمن یہودی
- انیسویں صدی کی جرمن مرد مصنفین
- انیسویں صدی کے جرمن مصنفین
- مونمارتغ قبرستان میں تدفین
- رزمیہ شاعر
- جرمن لوتھری شخصیات
- جرمن شاعر
- جرمن اشتراکیت پسند
- جرمن سفر نامہ نگار
- یہودی شعراء
- رومانوی شعرا
- ماہرین سپینوزا
- یونیورسٹی آف بون کے فضلا
- جامعہ گوٹنجن کے فضلا
- یہودیت سے مسیحیت قبول کرنے والی شخصیات