مندرجات کا رخ کریں

24 اپریل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
22 اپریل 23 اپریل 24 اپریل 25 اپریل 26 اپریل

واقعات

[ترمیم]
  • 1837ء - ہندوستان کے شہر سورت میں زبردست آگ لگنے سے 500 سے زیادہ اموات اور 9000 سے زیادہ مکانات تباہ ہو گئے۔
  • 1877ء - روس ترکی جنگ: روسی سلطنت نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
  • 1915ء - سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
  • 1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے
  • موریشس کا پرچم 1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
  • گیمبیا کا پرچم 1970ء - گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
  • 1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا[1]
  • 1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا[1]
  • 1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا
  • 1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا
  • 1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے۔
  • 2013ء - ڈھاکہ، بنگلہ دیش کے قریب ایک عمارت گر گئی، 1,129 افراد ہلاک اور 2,500 دیگر زخمی ہوئے۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ