مندرجات کا رخ کریں

23 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
21 جولائی 22 جولائی 23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی

واقعات

[ترمیم]
  • 1939ء - اسکندرون و انطاکیہ کے علاقوں کا ترکی سے الحاق کا فیصلہ [1]
  • 2005ء - مصر کے علاقے شرم الشیخ میں تین بم دھماکے اسی افراد ہلاکدو سوسے زائد زخمی [1]
  • 2001ء - میگاوتی سوئیکارنو پتری انڈونیشیا کی پانچویں صدر بنیں [1]
  • 1994ء - روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں خیر سگالی کھیلوں (گڈوِل گیمز) کا افتتاح ہوا [1]
  • 1930ء - اٹلی میں ہولناک زلزلے میں ڈیڑھ ہزار لوگ ہلاک ہو گئے [1]
  • 1927ء انڈین براڈ کاسٹنگ کا پہلا اسٹیشن بمبئی میں قائم ہوا ۔
  • 1829ء میں "ٹائپو گرافر" کے نام سے مشین کے حقوق ولیم آسٹن برڈ کے نام پر محفوظ ہوئے۔ آگے چل کر اس مشین کا نام ٹائپ رائٹر پڑا ۔[2]
  • 1952ء جمال عبد الناصر کی قیادت میں مصری فوج نے شاہ فاروق کو معزول کر دیا ۔[2]
  • 1967ء - ڈیٹرائٹ میں ، ریاستہائے متحدہ کی تاریخ کے بدترین فسادات میں سے ایک افریقی-امریکی اندرونی شہر کی 12 ویں اسٹریٹ پر شروع ہوا۔ اس میں بالآخر 43 افراد ہلاک، 342 زخمی اور تقریباً 1400 عمارتیں جل گئیں۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • مصر میں یوم انقلاب
  • عمان میں یوم تجدید

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب "On this Day"۔ New York Time