19 نومبر
Appearance
17 نومبر | 18 نومبر | 19 نومبر | 20 نومبر | 21 نومبر |
واقعات
[ترمیم]- 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں کچہری کے صدر دروازے پر خودکش بم دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
- 1995ء - اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانے میں خودکش بم دھماکے سے سولہ افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1994ء - بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اکیس سال کی عمر میں چوالیسویں عالمی حسینہ منتخب ہوئیں [1]
- 1946ء - افغانستان،آئس لینڈ اور سوئیڈن نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی [1]
- 1933ء - اسپین میں خواتین کو رائے دہی کے استعمال کا حق دیا گیا [1]
- 1824ء - روسی شہرسینٹ پیٹرسبرگ میں سیلاب کے باعث دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
- 1493ء - کرسٹوفر کولمبس نے پورٹو ریکو دریافت کیا [1]
- 2023ء - کرکٹ عالمی کپ فائنل مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹی بار عالمی کپ جیت لیا۔
ولادت
[ترمیم]- مرہٹہ سلطنت کا پرچم 1828ء - رانی لکشمی بائی، جھانسی ریاست کی رانی تھی۔
- 1899ء - سید ابو القاسم خوئی، شیعہ فقہا اور مراجع تقلید میں شمار ہوتے ہیں۔
- 1919ء - اندرا گاندھی، بھارتی وزیر اعظم
- 1924ء - ولیم رسل، برطانوی اداکار
- 1928ء - دارا سنگھ، بھارتی پہلوان اور اداکار
- 1933ء - لیری کنگ، امریکی ٹیلی وژن میزبان (و،23 جنوری 2021ء)
- 1935ء - رشاد خليفة، مصری امام
- 1944ء - عبدالفتاح السیسی، مصرى فوج کے جرنیل اور موجود مصری صدر ہیں۔
- 1949ء - احمد راشاد، امریکی فٹ بال کھلاڑی
- 1951ء - زینت امان، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔
- 1961ء - میگ رائین، امریکی اداکارہ
- 1962ء - جوڈی فاسٹر، امریکی اداکارہ
- 1973ء - شکیلہ (اداکارہ)، ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔
- 1975ء - ششمیتا سین، بھارتی اداکارہ
- 1977ء - حنا ربّانی کھر، سفارت کار، سیاست دان، کاروباری، ماہر معاشیات۔
- 1985ء - کرس ایگلز، برطانوی فٹ بال کھلاڑی
- 1926ء - بیگم خورشید شاہد، ایک پاکستانی اداکارہ (و،27 جون 2021ء)
وفات
[ترمیم]- 1972ء - سلام مچھلی شہری، بیسویں صدی عیسوی میں اردو کے ایک معروف نظم اور غزل گو شاعر تھے۔
- مغلیہ سلطنت کا پرچم 1806ء - شاہ عالم ثانی، مغلیہ سلطنت کے سولہویں شہنشاہ تھے
- 1988ء - مرزا حمید اللہ بیگ، بھارت کے پندرہویں چیف جسٹس تھے۔
- 1092ء - ملک شاہ اول، 1072ء سے 1092ء تک سلجوقی سلطنت کے حکمران رہے۔
- 2020ء - خادم حسین رضوی،بانی تحریک لبیک مذہبی و سیاسی جماعت پاکستان۔(پ 22 جون 1966ء)
- 2022ء - مفتی محمد رفیع عثمانی مفتی اعظم پاکستان (پیدائش: 27 اکتوبر 1943ء)
- 2022ء - طارق ٹیڈی پاکستانی اسٹیج اداکار (پ:12 اگست 1976ء فیصل آباد
- 2023ء - روزالین کارٹر ، امریکی مصنف اور 1977ء سے 1981ء تک صدر جمی کارٹر کی اہلیہ کے طور پر ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]- کینیڈا،آسٹریلیا،بھارت،جمیکا،برطانیہ،سنگاپور،جنوبی افریقہ،مالٹااورٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے