کنگنا راناوت
Appearance
کنگنا راناوت | |
---|---|
(انگریزی میں: Kangana Ranaut) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | منڈی ضلع [1] |
23 مارچ 1987
رہائش | ہماچل پردیش |
شہریت | بھارت |
مذہب | ہندومت [2] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | نیو یارک فلم اکیڈمی |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] ، [[:فلمی ہدایت کار|فلمی ہدایت کارہ]] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فنون میں پدم شری (2020)[3] قومی فلم اعزاز برائے معاون اداکارہ قومی فلم اعزاز برائے بہترین اداکارہ فلم فیئر اعزاز |
|
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
کنگنا راناوت (انگریزی: Kangana Ranaut) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[4] کنگنا راناوٹ بالی ووڈ کی خوبصورت ترین اور مالدار ترین اداکارہ شمار کی جاتی ہے۔ فی فلم پر کنگنا رناوٹ تقریباً دس کروڑ تک کا معاوضہ لیتی ہیں۔ سچائی کی وجہ سے کنگنا راناوٹ بالی ووڈ میں اونچا مقام رکھتی ہے۔ کنگنا نے کئی ایک ایوارڈ حاصل کیے ہیں جن میں نیشنل فلم ایواراڈ اور فلم فیئر جیسے ایوارڈ بھی شامل ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]ویکی ذخائر پر کنگنا راناوت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ http://zeenews.india.com/entertainment/celebrity-profile/kangna-ranaut.htm
- ↑ Kangana Ranaut makes her debut in Bollywood — اخذ شدہ بتاریخ: 2 فروری 2021 — سے آرکائیو اصل فی 21 نومبر 2013
- ↑ https://pib.gov.in/newsite/PrintRelease.aspx?relid=197647 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 فروری 2020
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Kangana Ranaut"
بیرونی روابط
[ترمیم]زمرہ جات:
- فنون میں پدم شری وصول کنندگان
- فلم فیئر فاتحین
- 1986ء کی پیدائشیں
- 1987ء کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی اسٹیج اداکارائیں
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- بھارتی ہندو
- تمل سنیما کی اداکارائیں
- ضلع منڈی کی شخصیات
- ممبئی کی اداکارائیں
- ہریانوی سنیما کی اداکارائیں
- ہماچل پردیش کی اداکارائیں
- ہماچل پردیش کی شخصیات
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- تیلگو سنیما کی اداکارائیں
- عمر کے تنازعات