مندرجات کا رخ کریں

عائشہ کپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عائشہ کپور
 

معلومات شخصیت
پیدائش 13 ستمبر 1994ء (31 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈسلڈورف   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش اوروویل   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت جرمنی   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ [[:اداکار|ادکارہ]]   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عائشہ کپور (انگریزی: Ayesha Kapur) (ولادت: 13 ستمبر 1994ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو بالی وڈ فلم بلیک میں کام کرنے کے لیے مشہور ہے۔[2][3] عائشہ کپور کو "بہترین معاون اداکارہ" کے درجے میں کئی ایوارڈ ملا۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

عائشہ کپور کی پیدائش 13 ستمبر 1994ء کو ہوئی۔ عائشہ کپور پدوچیری کے اوروویل میں رہتی ہیں۔ عائشہ کپور کی والدہ، جیکولین جرمن ہیں اور ان کے والد پنجابی کاروباری دلیپ کپور ہیں۔[4] ان کا ایک بھائی، میلان ہے اور ان کے والد کی پہلی شادی سے آکاش اور وکاس بیٹے ہیں۔[5] عائشہ کپور اس وقت کولمبیا یونیورسٹی سے بی اے کی تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔

پیشہ وارانہ زندگی

[ترمیم]

عائشہ کپور نے 2005ء میں بننے والی فلم بلیک سے فلمی زندگی کا آغاز کیا، جس میں انھوں نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ فلم بلیک میں انھوں نے نوجوان مشیل میکنلی کا کردار ادا کیا تھا اس فلم میں رانی مکھرجی اور امیتابھ بچن بھی تھے۔[6][7] عائشہ کپور کے اس کردار کو سراہا گیا۔

فلمو گرافی

[ترمیم]
سال فلم کردار نوٹ
2005ء بلیک نوجوان مشیل میکنلی 51 واں فلم فیئر ایوارڈ- فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکارہ (2006ء)
زی سین ایوارڈ- بہترین معاون اداکارہ (2006ء)
آئیفا ایوارڈ -بہترین معاون اداکارہ(2006ء)
پروڈیوسر گلڈ فلم ایوارڈ- بہترین معاون اداکارہ (2006ء)
بالی وڈ مووی ایوارڈ- بہترین معاون اداکارہ (2006ء)
اسکرین ایوارڈ (2006ء)
اسٹارڈسٹ ایوارڈ (2006ء)
2006ء ثناء (مختصر فلم)
2009ء سکندر نسرین بانو

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm1754159/ — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جنوری 2016
  2. Patcy (2 فروری 2005) N۔ "'I don't think I look like Rani'"۔ Rediff۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-17{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
  3. "Ayesha Kapoor refuses Preity Zinta – Sify.com"۔ Sify۔ 7 مئی 2008۔ 2008-05-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-18
  4. "Ayesha Kapoor: The stunning 9-year old in `Black` - Sify.com"۔ Sify۔ 3 فروری 2005۔ 2005-02-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-05-18
  5. Priya (30 اگست 2008) Ramani۔ "Dilip Kapur: The French Connection"۔ LiveMint۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-09-17{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: عددی نام: مصنفین کی فہرست (link)
  6. Sita Menon (4 فروری 2005)۔ "Black: Bhansali's passion, pain and pleasure"۔ Rediff۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-01-15
  7. Nikhat Kazmi (3 فروری 2005)۔ "Black"۔ Indiatimes۔ 26 ستمبر 2009 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2010