خواتین کرکٹ عالمی کپ، 1973ء
تاریخ | 20 جون – 28 جولائی 1973ء |
---|---|
منتظم | انٹرنیشنل وومن کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ایک روزہ (محدود اوور کرکٹ) |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ روبن |
میزبان | انگلستان |
فاتح | انگلستان (پہلی بار) |
رنر اپ | آسٹریلیا |
شریک ٹیمیں | 7 |
کل مقابلے | 21 |
کثیر رنز | اینیڈ بیکویل (264) |
کثیر وکٹیں | (ینگ انگلینڈ) روزالینڈ ہیگس (12) |
1973ء میں منعقدہ خواتین کرکٹ عالمی کپ اپنی نوعیت کا پہلا ٹورنامنٹ تھا، جو مردوں کے پہلے محدود اوورز (ایک روزہ) عالمی کپ 1975ء سے دو سال قبل ہوا تھا۔ مقابلہ میزبان انگلینڈ نے جیتا۔ [1] یہ مقابلہ تاجر سر جیک ہیورڈ کا ذاتی جنون تھا، جس نے اس کے اخراجات میں، 000 40،000 کا تعاون کیا۔
انگلینڈ، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو اور جمیکا، انٹرنیشنل الیون اور ینگ انگلینڈ کی ٹیمیں شامل ہوئیں۔ انگلینڈ اپنے چھ میچوں میں سے 20 پوائنٹس کے ساتھ گروپ میں سرفہرست رہا، اس میں پانچ فتوحات اور ایک شکست شامل تھی، جبکہ آسٹریلیا چار فتوحات کے ساتھ 17 پوائنٹس حاصل کرکے رنر اپ رہا۔ [2]
انگلینڈ کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک بیک ویل 264 رنز کے ساتھ سرفہرست رہی ہیں جب کہ ینگ انگلینڈ کی روزنلینڈ ہیگس نے سب سے زیادہ 12 وکٹیں حاصل کیں۔ اگلا عالمی کپ پانچ سال بعد 1978ء میں ہوا۔
مقابلہ
[ترمیم]اسٹینڈنگ
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | برابر | بلانتیجہ | پوائنٹس |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | انگلستان | 6 | 5 | 1 | 0 | 0 | 20 |
2 | آسٹریلیا | 6 | 4 | 1 | 0 | 1 | 17 |
3 | نیوزی لینڈ | 6 | 3 | 2 | 0 | 1 | 13 |
4 | خواتین بین الاقوامی ٹیم | 6 | 3 | 2 | 0 | 1 | 13 |
5 | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو | 6 | 2 | 4 | 0 | 0 | 8 |
6 | جمیکا | 6 | 1 | 4 | 0 | 1 | 5 |
7 | ینگ انگلینڈ | 6 | 1 | 5 | 0 | 0 | 4 |
میچوں کی تفصیل
[ترمیم] 23 جون 1973
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ینگ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- این گورڈن، بیو ولسن، ڈان رے، الین برے، جیکی پوٹر، مارگریٹ جیننگز، مریم نی، پیٹسی مے، ٹینا مکفرسن، وینڈی بلنسڈن، یوون گولینڈ(آسٹریلیا)، جیکولین کورٹ، جولیا گرین ووڈ، شرلی ایلس اور سوسن گوٹ مین (ینگ انگلینڈ) سب نے اپنے خواتین ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
- ٹینا میکفرسن نے خواتین ایک روزہ کرکٹ میں پہلی 5 وکٹیں حاصل کیں۔
23 جون1973
سکور کارڈ |
ب
|
انٹرنیشنل الیون
123/8 (60 اوورز) | |
لین تھامس 134
|
- انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
- لین تھامس، اینیڈ بیکویل، راچیل ہیہو فلنٹ، کرس واٹمو، جون سٹیفنسن, جل کرویس, لیسلی کلفورڈ, سوہیلیم, میری پلنگ, شرلی ہوجز، پامیلا ماتھر (انگلینڈ ), آڈرے ڈسبری، لینیٹ سمتھ، ٹریش میک کیلوی, سو رترے، مارگریٹ جوڈ, ایلین بادہم، ڈونا کارمینو، بیٹی میکڈونلڈ, وینڈی ولیمز اور پاؤلیٹ لنچ(انٹرنیشنل الیون) سب نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔
- لین تھامس نے خواتین کی ایک روزہ کرکٹ میں پہلی سنچری بنائی۔
30 جون 1973
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- رایلی تھامپسن (آسٹریلیا), فلورنس ڈگلس, مرلن ایڈورڈز اور جینیٹ جیمز (ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو) سبھی نے خواتین ایک روزہ میں ڈیبیو کیا۔
شماریات
[ترمیم]سب سے زیادہ رنز
[ترمیم]کھلاڑی[n 1] | ٹیم | میچز | اننگز | رنز | ایوریج | سب سے زیادہ سکور | 100s | 50s |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اینیڈ بیکویل | انگلستان | 6 | 4 | 264 | 88.00 | 118 | 2 | 0 |
لین تھامس | انگلستان | 5 | 4 | 263 | 87.66 | 134 | 1 | 1 |
راچیل فلنٹ | انگلستان | 6 | 6 | 257 | 85.66 | 114 | 1 | 1 |
جیکی پوٹر | آسٹریلیا | 6 | 5 | 167 | 83.50 | 57 | 0 | 2 |
ویولین لیٹی سکاٹ | جمیکا | 5 | 5 | 168 | 33.60 | 61 | 0 | 2 |
جیرالڈائن ڈیوس | ینگ انگلینڈ | 5 | 5 | 157 | 31.40 | 65 | 0 | 2 |
لوئیس براؤن | ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو | 6 | 6 | 150 | 30.00 | 50* | 0 | 1 |
سب سے زیادہ وکٹیں
[ترمیم]کھلاڑی[n 2] | ٹیم | میچز | گیند | وکٹیں | اوسط | اکانومی ریٹ | بہترین باؤلنگ | چار وکٹیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
روزالینڈ ہیگس | ینگ انگلینڈ | 6 | 340 | 12 | 14.91 | 3.15 | 3/16 | 0 |
ٹینا مکفرسن | آسٹریلیا | 5 | 253 | 9 | 11.00 | 2.34 | 5/14 | 1 |
جولیا گرین ووڈ | ینگ انگلینڈ | 5 | 310 | 9 | 13.66 | 2.38 | 3/21 | 0 |
میری پلنگ | انگلستان | 6 | 354 | 9 | 10.22 | 1.55 | 2/6 | 0 |
گلینس ہلہ | ینگ انگلینڈ | 5 | 307 | 8 | 14.62 | 2.28 | 4/8 | 1 |
نورا سینٹ روز | ٹرینیڈاڈ وٹوباگو | 6 | 396 | 8 | 10.25 | 1.24 | 3/16 | 0 |
جون سٹیفنسن | انگلستان | 6 | 270 | 7 | 13.42 | 2.08 | 3/4 | 0 |
نوٹ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Women's World Cup 1973"۔ CricketArchive۔ 2015-09-05 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-17(رکنیت درکار)
- ↑ "Women's World Cup 1973 Table"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-02-17 (رکنیت درکار)
- ↑ "Batting and Fielding in Women's World Cup 1973 (Ordered by Average)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-09
- ↑ "Bowling in Women's World Cup 1973 (Ordered by Average)"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-04-09
بیرونی روابط
[ترمیم]- نتائج - خواتین کا ورلڈ کپ 1973 ESPN Cricinfo