مندرجات کا رخ کریں

ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ

متناسقات: 52°27′20.93″N 1°54′08.96″W / 52.4558139°N 1.9024889°W / 52.4558139; -1.9024889
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ
Edgbaston Cricket Ground
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ
میدان کی معلومات
مقامایجبیسٹن، برمنگھم
تاسیس1882
گنجائش23,500
اینڈ نیم
پویلین اینڈ
سٹی اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ29–31 مئی 1902:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ16–20 جون 2023:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ28 اگست 1972:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ13 جولائی 2021:
 انگلستان بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی205 جولائی 2010:
 آسٹریلیا بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2027 جون 2018:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا خواتین ٹیسٹ15–19 جون 1963:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری خواتین ٹیسٹ1-5 جولائی 1979:
 انگلستان بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
واحد خواتین ایک روزہ28 جولائی 1973:
 انگلستان بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا خواتین ٹی208 ستمبر 2014:
 انگلستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
آخری خواتین ٹی207 اگست 2022:
 آسٹریلیا بمقابلہ  بھارت
ٹیم کی معلومات
وارکشائر (1894 – تاحال)
بمطابق 16 جون 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/england/content/ground/56788.html ای ایس پی این کرک انفو

ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ (Edgbaston Cricket Ground) جسے کاؤنٹی گراؤنڈ (County Ground) اور ایجبیسٹن اسٹیڈیم (Edgbaston Stadium) بھی کہا جاتا ہے ایجبیسٹن علاقہ میں برمنگھم، انگلستان میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ 23،500 تماشائیوں کی گنجائش کے ساتھ ایجبیسٹن لارڈز کرکٹ گراؤنڈ، اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ اور اوول، لندن کے بعد مملکت متحدہ کا چوتھا بڑا کرکٹ گراؤنڈ ہے۔[1]

تصاویر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

52°27′20.93″N 1°54′08.96″W / 52.4558139°N 1.9024889°W / 52.4558139; -1.9024889

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Barnett، Rob (10 اگست 2011)۔ "Edgbaston at the cutting edge"۔ England and Wales Cricket Board۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-15