برمنگھم
برمنگھم | |
---|---|
(انگریزی میں: Birmingham) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 7ویں صدی |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | مملکت متحدہ (6 دسمبر 1922–)[1] متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ (1 جنوری 1801–5 دسمبر 1922) مملکت برطانیہ عظمی (1 مئی 1707–31 دسمبر 1800) مملکت انگلستان (–30 اپریل 1707) [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 52°28′48″N 1°54′09″W / 52.48°N 1.9025°W |
رقبہ | 267.77 مربع کلومیٹر |
بلندی | 140 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 1137100 (2017) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت±00:00 ، متناسق عالمی وقت+01:00 (روشنیروز بچتی وقت ) |
سرکاری زبان | انگریزی |
رمزِ ڈاک | B |
فون کوڈ | 121 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2655603 |
درستی - ترمیم |
برمنگھم (انگریزی: Birmingham) ایک شہر اور میٹروپولیٹن برو ہے، جو انگلستان کی ویسٹ مِڈلَینڈز کاؤنٹی میں واقع ہے۔ لندن کے بعد یہ برطانیہ کا سب سے زیادہ آباد شہر ہے، برمنگھم شہر کی آبادی دس لاکھ سے زائد ہے۔ اور اس کے مضافات علاقوں کو شامل اس کی آبادی قریباً پچیس لاکھ ہے۔
قرون وسطیٰ میں برمنگھم میانہ وسعت کا بازاری شہر تھا اور اٹھارویں صدی میں صنعتی انقلاب کے دوران بین الاقوامی طور پر نامور بن گیا۔ اس وقت برمنگھم سائنس، ٹیکنولوجی اور اقتصادی انتظام میں عالمی ترقی میں سب سے آگے نکل گیا تھا اور اختراعوں کے ایک سلسلے کا ذمہ دار تھا جس نے جدید صنعت یافتہ سماج کی بنیاد قائم کی۔
برمنگھم ایک اہم بین الاقوامی تجارتی مرکز ہے اور حمل و نقل، خرید و فروخت نیز تقریبوں اور کانفرنسوں کا مرکز ہے۔ اس میں چھ یونیورسٹیاں واقع ہیں، جس کے سبب وہ لندن کے علاوہ اعلیٰ تعلیم اور علمی تحقیقات کا ملک میں سب سے بڑا مرکز ہے۔ برمنگھم کے اہم ثقافتی ادارے بین الاقوامی طور پر مشہور ہیں اور شہر میں موسیقی، فنون، ادب اور طباعت کی متنوع اور اثر انداز حلقے ہیں۔
تاریخ
[ترمیم]برمنگھم نے 1166ء میں ایک چھوٹے قصبے کی روپ میں جنم لیا تھا۔ کئی صنعتیں برمنگھم میں اٹھارویں اور انیسویں صدیوں کے دوران قائم ہوئیں۔ ان میں ہتھیار اور کھانے کی چیزیں بنانے کی صنعتیں شامل تھیں۔ برطانیہ کی ملکہ وِکٹوریا نے 1889ء میں برمنگھم کو شہر کا رُتبہ دیا۔ برمنگھم نے پہلی اور دوسری عالمی جنگ کی کوشش میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ تاہم عالمی جنگ کے فوراً بعد کی نسبت میں آج کل کافی کم صنعتیں رہتی ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/724.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2018
- ↑ "صفحہ برمنگھم في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ "صفحہ برمنگھم في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2024ء
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|accessdate=
(معاونت) و|accessdate=
میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت) - ↑ https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/birmingham
- ↑ https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/birmingham — http://web.archive.org/web/20131202223641/http://www.birmingham.gov.uk/twins — سے آرکائیو اصل فی 2 دسمبر 2013
- ↑ https://www.birmingham.gov.uk/info/20011/your_council/455/european_and_international_affairs/5 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
- ↑ https://www.leipzig.de/buergerservice-und-verwaltung/partnerstaedte/birmingham/
- ↑ https://www.birmingham.gov.uk/info/20011/your_council/455/european_and_international_affairs/4 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2022
- ↑ https://www.comune.milano.it/aree-tematiche/relazioni-internazionali/city-to-city-cooperation/gemellaggi/birmingham
- ↑ http://en.changchun.gov.cn/yhcs3/bmh/ycgk6/