29 فروری
Appearance
27 فروری | 28 فروری | 29 فروری | 1 مارچ | 2 مارچ |
29 فروری کا دن ہر چار سال بعد آتا ہے۔ یہ وہ سال ہیں جو 4 کے ساتھ تقسیم ہو جاتے ہیں مثلاً 1996، 2000، 2008۔ ان کو لیپ کا سال کہا جاتا ہے۔
واقعات
[ترمیم]- 1956ء - پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے ملک کا پہلا آئین منظور کیا۔
- 2008ء - مینگورہ میں جنازے پر خودکش حملہ، 45 افراد جاں بحق، 100 سے زیادہ زخمی۔
ولادت
[ترمیم]- 1896ء - مورار جی دیسائی، بھارتی سرکاری ملازم اور سیاست دان
وفات
[ترمیم]- 1980ء - یگال آلون، اسرائیلی جنرل اور سیاست دان
- 2016ء - گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قاتل ممتاز قادری کو عوامی احتجاج کے باوجود پھانسی دی گئی