22 دسمبر
Appearance
20 دسمبر | 21 دسمبر | 22 دسمبر | 23 دسمبر | 24 دسمبر |
واقعات
[ترمیم]- 1895ء - جرمن معالج ولہیم رونجن نے پہلا کامیاب ایکس رے لیا ۔[1]
- 1939ء - کانگریس کے استعفوں کے بعد قائد اعظم کی اپیل پر ہندوستان بھر میں یوم نجات منایا گیا ۔[1]
- 1944ء - پیپلز آرمی آف ویتنام کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
- 2001ء - افغان صدرحامد کرزئی اور ان کی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھای ۔[1]
ولادت
[ترمیم]- 1183ء – چغتائی خان، منگول بادشاہ (وفات۔ 1242)
- 1666ء – گرو گوبند سنگھ، بھارتی گرو اور شاعر(وفات۔ 1708)
- 1765ء – جون فریڈرک پفاف، جرمنی کا ریاضی دان (وفات۔ 1825)
- 1856ء – فرینک بلنگز کیلوگ، امریکی وکیل اور سیاست دان، 45ویں وزیر خارجہ امریکا، نوبل امن انعام یافتہ (وفات۔ 1937)
- 1858ء – جیاکومو پوچینی، اطالوی کمپوزر اور ماہر تعلیم (وفات۔ 1924)
- 1887ء – رامانوجن، بھارتی ریاضی دان اور نظریا ساز (وفات۔ 1920)
- 1903ء – ہالڈن کیفر ہارٹ لائن، امریکی ماہر فعلیات، نوبل انعام یافتہ (وفات۔ 1983)
- 1915ء – باربرا بیلیگسلی، امریکی اداکارہ (وفات۔ 2010)
- 1922ء – روتھ رومن، امریکی اداکارہ (وفات۔ 1999)
- 1929ء – وزیر محمد، بھارتی پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- 1955ء – تھامس سی۔ سڈہوف، جرمن نژاد امریکی حیاتی کیمیا داں اور نوبل انعام یافتہ
وفات
[ترمیم]- 69ء – ویتلیوس، رومی بادشاہ (پیدائش۔ 15)
- 1603ء – محمد ثالث، عثمانی سلطان (پیدائش۔ 1566)
- 1989ء – سیموئل بکٹ، آئرش مصنف، شاعر اور ناٹک نگار، نوبل انعام یافتہ (پیدائش۔ 1906)
- 1995ء – جیمز میڈے، انگریز ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ (پیدائش۔ 1907)
- 1880ء - معروف انگریزی ادیبہ جارج ایلیٹ، میری این ایونز، کا انتقال ہوا ۔[1]
- 1603ء - سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمد سوم کو قتل کر دیا گیا ۔[1]