مندرجات کا رخ کریں

26 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
24 نومبر 25 نومبر 26 نومبر 27 نومبر 28 نومبر

واقعات

[ترمیم]
  • 1778ء - جیمز کک جزائر ہوائی پر جانے والا پہلا یورپی بنا
  • 1964ء - پاکستان کے پہلے ٹی وی چینل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا آغاز ہوا۔
  • 2008ء - بھارت کے شہر ممبئی میں مختلف مقامات پر دہشت گردوں کا حملہ:ایک سو چونسٹھ افراد ہلاک اور ڈھائی سو زخمی ہوئے [1]
  • 2004ء - صدر پاکستان پرویز مشرف نے مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے امریکی اور یورپی ممالک کے دورے کا آغاز کیا [1]
  • 1984ء - امریکا اور عراق کے درمیان دوبارہ سفارتی تعلقات قائم ہوئے [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]
  • 1941ء - لبنان نے فرانس سے آزادی حاصل کی [1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو