مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کےمصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان میں مصروف ترین ہوائی اڈے

یہ پاکستان میں مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرست (انگریزی: List of the busiest airports in Pakistan) ہے۔ درج ذیل جدول میں جولائی 2018ء تا جون 2019ء کے دوران مسافروں کی تعداد، ہوائی جہازوں کی نقل و حرکت، کارگو کے لحاظ سے پاکستان میں ٹریفک کے بہاؤ (ہوائی اڈے کے مطابق) کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ نتائج پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جمع کیے گئے۔ [1]

شماریات

[ترمیم]
درجہ ہوائی اڈا شہر آئاٹا رمز ہوائی جہاز نقل و حرکت (شمار) مسافر (بین الاقوامی اور مقامی) کارگو (میٹرک ٹن) ڈاک (میٹرک ٹن)
1 جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا کراچی KHI 47,232 6,212,485 99,904 22,319
2 اسلام آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد-راولپنڈی میٹروپولیٹن علاقہ ISB 28,230 5,140,585 96,326 296
3 علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا لاہور LHE 32,640 4,490,182 87,969 190
4 باچا خان بین الاقوامی ہوائی اڈا پشاور PEW 7,835 1,402,223 9,335 8
5 ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا ملتان MUX 8,394 997,978 6,230 1
6 سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا سیالکوٹ SKT 5,102 650,058 6,612 0
7 فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا فیصل آباد LYP 8,482 360,524 390 0
8 کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا کوئٹہ UET 3,771 366,209 726 2
9 سکھر ہوائی اڈا سکھر SKZ 2,253 93,592 1 0
10 سکردو ہوائی اڈا سکردو KDU 476 49,180 17 0
11 تربت بین الاقوامی ہوائی اڈا تربت TUK 1,038 44,627 12 0
12 گلگت ہوائی اڈا گلگت GIL 1,307 45,137 2 0
13 گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا گوادر GWD 666 26,078 3 0
14 چترال ہوائی اڈا چترال CJL 208 5,498 0 0


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PCAA – Airport Traffic Flows (2018–2019)" (PDF)۔ Pakistan Civil Aviation Authority (PCAA)۔ 11 اکتوبر 2020۔ 2020-11-30 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-10-11