2015 جیکب آباد بم حملہ
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 اکتوبر 2015 کو جیکب آباد، سندھ کے علاقے لاشاری محلہ میں 9 ویں محرم کے ایک ماتمی مجلس کے ختم ہوتے ہی ایک خودکش حملہ کیا گیا جس میں دو درجن سے زائد ہلاکتیں ہوئیں جبکہ تیس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے۔