مندرجات کا رخ کریں

کوئٹہ دھماکا، 2019ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کوئٹہ دھماکا، 2019ء
بسلسلہ فرقہ وارانہ فسادات
کوئٹہ دھماکا، 2019ء is located in پاکستان
کوئٹہ
کوئٹہ
جائے دھماکا
مقامکوئٹہ، پاکستان
تاریخ12 اپریل 2019ء
نشانہہزارہ برادری، شیعہ
حملے کی قسمخودکش حملہ
ہلاکتیں22 (بسمیت خودکش بمبار)[1]
زخمی48+
مرتکبینلشکر جھنگوی، داعش[2][3]
مقصددہشت گردی، فرقہ واریت، شیعہ ستیزی[4]

بلوچستان کے صوبائی دار الحکومت کوئٹہ شہر میں 12 اپریل 2019ء کو ایک منڈی میں بم دھماکا ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اس دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد لقمہ اجل بنے۔[5][6] یہ دھماکا شیعہ آبادی کے قریب ہوا۔ جاں بحق ہونے والوں میں ہزارہ قبیلے کے دس افراد شامل ہیں جن میں سے 9 کا تعلق اہل تشیع برادری سے ہے۔[7] پیرا ملٹری فورسسز کے دو اہلکاروں سمیت دیگر افراد بھی اس دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سانحے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حکام کو زخمی افراد کو ہر ممکن طبی سہولت پہنچانے کی ہدایت کرتے ہوئے احکامات جاری کیے کہ ہزارہ قوم اور شیعہ برادری کے لیے حفاظتی انتظامات میں اضافہ کیا جائے۔[8][9] لشکر جھنگوی اور داعش نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے[10] کہا کہ ان کا ہدف ہزارہ تھے۔[11]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Body Parts of suicide bomber sent for dna"۔ nation.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2019 
  2. "IS claims suicide bombing in Pakistan that killed 20"۔ abcnews.go.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2019 
  3. "Pakistan: Deadly explosion rips through Quetta market"۔ aljazeera.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اپریل 2019 
  4. "Blood on the streets"۔ thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2019 
  5. "Pakistan: Deadly explosion rips through Quetta market"۔ aljazeera.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2019 
  6. IANS (2019-04-12)۔ "Pakistan: 20 killed in Quetta blast targeting Hazaras"۔ abplive.in (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2019 
  7. "Hazara community ends four-day long sit-in protest"۔ Dunya News۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2019 
  8. "Pakistan: 20 killed in Quetta blast targeting Hazaras"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2019 
  9. Syed Ali Shah | Dawn.com (2019-04-12)۔ "20 killed, 48 injured in attack targeting Hazara community in Quetta"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2019 
  10. "IS claims suicide bombing in Pakistan that killed 20"۔ ABC News (بزبان انگریزی)۔ 2019-04-13۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  11. "At least 20 killed in market blast in Pakistani city of Quetta"۔ cnn.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اپریل 2019