ہری پور بند ریلوے اسٹیشن
ہری پور بند ریلوے اسٹیشن Haripur Band Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | ہری پور بند | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی–پشاور ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | HPD | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
ہری پور بند ریلوے اسٹیشن ، پنجاب، پاکستان میں کراچی–پشاور ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ اسٹیشن وزیرآباد جنکشن ریلوے اسٹیشن اور گجرات ریلوے اسٹیشن کے درمیان ضلع گوجرنوالہ کی اختتامی حدود پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]ہری پور بند ریلوے اسٹیشن دریائے چناب کے کنارے آباد انتہائی خوبصورت ریلوے اسٹیشن ہے یہ ضلع گوجرنوالہ کی اختتامی حدود پر واقع ہے۔ دریائے چناب کے پاکستان میں داخل ہونے کے یہ دریائے چناب پر واقع پہلے ریلوے پل (الیگزینڈر پل) کے عین کنارے پر ہے ، اسی دریا پر دوسرا پل چنیوٹ شہر میں واقع ہے، تیسرا پل ضلع جھنگ میں چنڈ بھروانہ کے پاس ہے جبکہ چوتھا اور آخری ریلوے پل دریائے چناب پر ملتان اور مظفرگڑھ کے قریب شیرشاہ ریلوے پل کے نام سے جانا جاتا ہے جو دریائے چناب کا لمبا ترین پل ہے۔
معلومات
[ترمیم]ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق ہری پور بند ریلوے اسٹیشن کا کوڈ HPD ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے اور یہاں پر مسافر ریل گاڑیاں اور مال گاڑیاں آتی اور جاتی ہے۔
محل وقوع
[ترمیم]ہری پور بند ریلوے اسٹیشن ہری پور بند میں واقع ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)