کوفی عنان
Appearance
کوفی عنان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Kofi Atta Annan) | |||||||
مناصب | |||||||
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ [1][2] (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 1 جنوری 1997 – 31 دسمبر 2006 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 8 اپریل 1938ء [3][4][5][6][7][8][9] کوماسی [10][4] |
||||||
وفات | 18 اگست 2018ء (80 سال)[11][12][13][6][7][8][9] برن [14] |
||||||
وجہ وفات | مرض | ||||||
طرز وفات | طبعی موت [15] | ||||||
شہریت | گھانا [16][17] | ||||||
مذہب | پروٹسٹنٹ مسیحیت | ||||||
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون | ||||||
زوجہ | نین عنان (1984–18 اگست 2018) تیتی الاکیجہ (1965–1983) |
||||||
اولاد | کوجو عنان ، نینا ، اما عنان | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
والد | ہنری رینالڈ عنان | ||||||
والدہ | روز ایشون | ||||||
بہن/بھائی | کوبینا عنان ، ایفوا عطا |
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی جامعہ جنیوا میکلیسٹر کالج |
||||||
پیشہ | سفارت کار [18][19][20]، ماہر معاشیات ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [21][22][23]، فرانسیسی [24]، اکان زبان [25] | ||||||
شعبۂ عمل | سفارت کاری [26]، معاشیات [26]، سیاست [26] | ||||||
ملازمت | اقوام متحدہ | ||||||
اعزازات | |||||||
گرینڈ آفیسر آف دی لیجن آف آنر (2013) کنفیوشس امن انعام (2012) گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2010)[27] فریڈم اعزاز (2008)[28] برونو كرايسكی اعزاز (2007) اولوف پالمے انعام (2006) جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند (2004) اندرا گاندھی انعام (2003) سخاروف انعام (2003) فلاڈلفیا لبرٹی میڈل (2001) نوبل امن انعام (2001)[29][30] نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک آرڈر آف سینٹ مائیکل اور سینٹ جارج گرینڈ کولار آف دی آرڈر آف گوڈ ہوپ آرڈر آف اسٹار آف رومانیہ فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|||||||
دستخط | |||||||
IMDB پر صفحات | |||||||
درستی - ترمیم |
کوفی عطا عنان (پیدائش 8 اپریل 1938ء - وفات 18 اگست 2018) اقوام متحدہ کے ساتویں جنرل سیکریٹری تھے۔ ان کا عرصہ جنوری 1997 تا دسمبر 2006ء ہے۔ 2011 میں انھیں اور اقوام متحدہ کو مشترکہ طور پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیا۔[31]
ذاتی زندگی
[ترمیم]1965ء میں کوفی نے نائجیریا کی تیتی الاکیجہ سے شادی کی۔ شادی کی کافی عرصہ بعد ان کے ہاں ایک بیٹی پیدا ہوئی اور پھر ان کے ہاں ایک بیٹا کوجو عنان پیدا ہوا۔ 1970ء کی دہائی میں اس جوڑے میں علیحدگی ہو گئی[32] اور پھر 1983 میں طلاق ہو گئی۔[33]1984ء میں انھوں نے سوئٹزرلینڈ کی ایک وکیل نین ماریہ سے شادی کی جس سے ان کی ایک بیٹی نینا ہے۔
وفات
[ترمیم]کوفی عنان 18 اگست 2018 کو برن سوئٹزرلینڈ میں 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔[34][35]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://undocs.org/S/RES/1358(2001)
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://undocs.org/S/RES/1090(1996)
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/12296201X — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6kw6724 — بنام: Kofi Annan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب https://brockhaus.de/ecs/julex/article/annan-kofi — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Store norske leksikon — ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Kofi_Annan — بنام: Kofi Annan
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb13206903w — بنام: Kofi Atta Annan — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب Roglo person ID: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=7929&url_prefix=https://roglo.eu/roglo?&id=p=kofi;n=annan — بنام: Kofi Annan
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/12296201X — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.ccma.cat/324/mor-als-80-anys-kofi-annan-secretari-general-de-lonu-i-premi-nobel-de-la-pau/noticia/2871533/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
- ↑ https://www.lemonde.fr/disparitions/article/2018/08/18/mort-de-kofi-annan-ancien-secretaire-general-de-l-onu-et-nobel-de-la-paix_5343801_3382.html — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
- ↑ اشاعت: ٹویٹر — تاریخ اشاعت: 18 اگست 2018 — ٹویٹ آئی ڈی: https://twitter.com/statuses/1030752165663567873 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 18 اگست 2018 — Former UN chief Kofi Annan dies — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
- ↑ تاریخ اشاعت: 18 اگست 2018 — Ehemaliger UN-Generalsekretär: Kofi Annan ist tot — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اگست 2018
- ↑ http://www.nytimes.com/2008/01/12/world/africa/12kenya.html
- ↑ http://www.nytimes.com/2006/07/30/education/edlife/gems.html?pagewanted=all
- ↑ http://www.worldatlas.com/webimage/countrys/africa/ghana/ghfamous.htm
- ↑ http://www.tandfonline.com/doi/full/10.1080/02589000903187016
- ↑ http://news.bbc.co.uk/2/hi/special_report/1999/03/99/kosovo_strikes/318104.stm
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13206903w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600279 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/14445667
- ↑ https://www.un.org/sg/en/content/kofi-annan
- ↑ https://aaregistry.org/story/kofi-annan-diplomat-born/
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000600279 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ BOE ID: https://www.boe.es/buscar/act.php?id=BOE-A-2010-1434
- ↑ https://www.theaustralian.com.au/news/inquirer/give-til-it-hurts/news-story/8840f9554d63acf33c01193ab182982a — اخذ شدہ بتاریخ: 17 مئی 2019
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/peace/laureates/2001/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ https://jang.com.pk/news/537149
- ↑ "کوفی کے لئے امن نہیں"۔ nymag.com۔ نیو یارک میگزین۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018
- ↑ "کوفی عنان کے بارے میں"۔ سی این این انٹرنیشنل۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018
- ↑ "کوفی عنان کا 80 برس کی عمر میں انتقال"۔ بی بی سی۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018
- ↑ "اقوام متحدہ کے سابق چیف کوفی عنان کا انتقال dies"۔ الجزیرہ۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2018
بیرونی روابط
[ترمیم]Kofi Annan کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- بائیوگرافی، انٹرویو اور پروفائل
بین الاحکومتی اداروں کے عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ 1997–2006 |
مابعد |
نیا عہدہ | اقوام متحدہ اور عرب لیگ ایلچی برائے شام 2012 |
مابعد |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1938ء کی پیدائشیں
- 8 اپریل کی پیدائشیں
- 2018ء کی وفیات
- 18 اگست کی وفیات
- سخاروف انعام یافتگان
- نوبل امن انعام یافتہ شخصیات
- آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- مقام و منصب سانچے
- آنریری نائٹس گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج
- انسانیت پسند
- سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
- کوماسی کی شخصیات
- گھانائی پروٹسٹنٹ
- گھانائی سفارتکار
- گھانائی سیاست دان
- گھانائی ماہرین معاشیات
- گھانائی نوبل انعام یافتہ
- اقوام متحدہ کے گھانائی اہلکار
- گھانا کی جڑواں شخصیات
- گھانائی انگلیکان
- میکالسٹر کالج کے فضلا