مندرجات کا رخ کریں

کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ
تفصیل=
تفصیل=

پہلا وزیر اعلیٰ تلنگانہ
آغاز منصب
2 جون 2014ء
گورنر
دفتر کا قیام
 
وزارت محنت و روزگار، حکومت ہند
مدت منصب
22 مئی 2004 – 22 مئی 2006
وزیر اعظم منموہن سنگھ
ڈپٹی اسپیکر آندھرا پردیش
مدت منصب
1999 – 2001
Minister of Transport (Government of Andhra Pradesh)
مدت منصب
1996 – 1999
Minister of Drought & Relief (Government of Andhra Pradesh)
مدت منصب
1987 – 1988
رکن پارلیمان، لوک سبھا
مدت منصب
2009 – 2014
مدت منصب
2004 – 2009
رکن راجیہ سبھا
آغاز منصب
2014
مدت منصب
1985 – 2004
معلومات شخصیت
پیدائش 17 فروری 1954ء (70 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سدی پیٹ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پرگتی بھون
شہریت بھارت [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب ہندو مت
جماعت تیلگو دیشم
ٹی آر ایس [1]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد K. T. Rama Rao (son)
K. Kavitha (daughter)
رشتے دار Devanapalli Anil Kumar (son-in-law)
T. Harish Rao (nephew)
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ عثمانیہ، حیدرآباد   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان [1]،  مصنف [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کلوا کنتلا چندر شیکھر راؤ بھارت کے ایک سیاست دان جو سیاسی جماعت تلنگانہ راشٹر سمیتی کے صدر اور نو تشکیل شدہ تلنگانہ ریاست کے پہلے وزیر اعلیٰ ہیں۔ سترہ فروری 1954ء کو پیدا ہوئے۔ راؤ پہلی بار 1985ء میں آندھرا پردیش صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے۔ وہ صوبے میں کئی بار وزیر بھی بنے اور اسمبلی کے سپیکر بھی رہے۔ پہلی بار سن 2004ء میں لوک سبھا کے لیے منتخب ہوئے اور مرکز میں یو پی اے حکومت میں وزیر بنائے گئے، لیکن مرکزی حکومت سے علاحدہ تلنگانہ صوبے کی مانگ پر مستعفی ہو گئے۔

دسمبر 2007ء کے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہو کر پھر ایوان میں آئے۔ لیکن ضمنی انتخابات میں ان کی پارٹی کو دھکّا لگا اور چار لوک سبھا نشستوں میں سے وہ دو ہی کا دفاع کر سکی۔ ان کی سیاست کی بنیاد علاحدہ تلنگانہ صوبے کی مانگ رہی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
  2. FactGrid item ID: https://database.factgrid.de/wiki/Item:Q403264 — اخذ شدہ بتاریخ: 26 جولا‎ئی 2022