مندرجات کا رخ کریں

ڈومینک ویسونگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈومینک ویسوں گا
ذاتی معلومات
مکمل نامڈومینک صالح ویسوں گا
پیدائش (1988-07-16) 16 جولائی 1988 (عمر 36 برس)
نیروبی، کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتمڈل آرڈر بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 43)7 جولائی 2010  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ13 ستمبر 2011  بمقابلہ  نیدرلینڈز
پہلا ٹی20 (کیپ 38)11 ستمبر 2021  بمقابلہ  نائجیریا
آخری ٹی2016 ستمبر 2021  بمقابلہ  نائجیریا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 4 2 5 6
رنز بنائے 61 53 66 45
بیٹنگ اوسط 29.33 13.25 16.50 11.25
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 33 34 33 27*
گیندیں کرائیں 42 204 84 69
وکٹ 2 3 2 2
بالنگ اوسط 14.00 33.33 32.00 34.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/28 2/29 2/28 2/24
کیچ/سٹمپ 3/– 0/– 4/– 5/–
ماخذ: Cricinfo، 16 ستمبر 2021ء

ڈومینک صالح ویسوں گا (پیدائش: 16 جولائی 1988ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو کینیا کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] انھوں نے 2010ء اور 2011ء میں چار ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ اگست 2021ء میں اسے 2021-22ء یوگنڈا سہ ملکی سیریز کے لیے کینیا کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپناٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 11 ستمبر 2021ء کو کینیا کے لیے نائیجیریا کے خلاف کیا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Dominic Wesonga"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2015 
  2. "Kenya names men's squad for Uganda/Nigeria series"۔ Cricket Kenya۔ 31 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2021 
  3. "3rd Match, Entebbe, Sep 11 2021, Uganda T20 Tri-Series"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2021