مندرجات کا رخ کریں

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انگلستان اور سری لنکا کے مابین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچ

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی (Twenty20 International) یا ٹی20 بین الاقوامی (T20I) ایک نئی طرز کی کرکٹ ہے، جو بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی رکن دو ٹیموں کے درمیان کھیلی جاتی ہے۔ اس میں ہر ٹیم 20 اوورز کا سامنا کرتی ہے۔ کھیل ٹوئنٹی/20 کے کرکٹ قوانین کے تحت کھیلا جاتا ہے۔

ٹیموں کی ٹی20 بین الاقوامی حیثیت

[ترمیم]

مستقل اراکین

[ترمیم]
  1.  نیوزی لینڈ (17 فروری 2005)
  2.  آسٹریلیا (17 فروری 2005)
  3.  انگلستان (13 جون 2005)
  4.  جنوبی افریقا (21 اکتوبر 2005)
  5.  ویسٹ انڈیز (16 فروری 2006)
  6.  سری لنکا (15 جون 2006)
  7.  پاکستان (28 اگست 2006)
  8.  بنگلادیش (28 نومبر 2006)
  9.  زمبابوے (28 نومبر 2006)
  10.  بھارت (1 دسمبر 2006)

غیر مستقل اراکین

[ترمیم]

سابقہ اراکین

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Oman secure World T20 spot with memorable win"۔ ESPN Cricinfo۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]