پاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰ
Appearance
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت پاکستان |
آئین |
|
|
وزیر اعلیٰ پاکستان میں صوبے کا سربراہ حکومت ہوتا ہے۔ وزیر اعلیٰ انتخاب کے ذریعے منتخب ہوتا ہے اور صوبے میں سب سے زیادہ اکثریت حاصل کرنے والی جماعت کو حکومت بنانے کی دعوت دی جاتی ہے جس کی مدت 5 سال ہوتی ہے۔ یہ صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اقتدار ہوتا ہے اور اسے گورنر کے مقابلے میں بالکل اسی طرح زیادہ اختیارات حاصل ہوتے ہیں جس طرح وفاق میں وزیر اعظم کو صدر کے مقابلے میں زیادہ اختیارات حاصل ہیں۔
حالیہ وزرائے اعلیٰ
[ترمیم]صوبہ (حالیہ وزرائے اعلیٰ) |
نام | تصویر | قلمدان سنبھالا (مدت) |
ساسی جماعت | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
بلوچستان (وزیر اعلیٰ بلوچستان) |
میر علی مردان ڈومکی | 18 اگست 2023 (1 سال، 101 دن) |
نگران حکومت | حکومت بلوچستان | ||
خیبر پختونخوا (وزرائے اعلیٰ خیبر پختونخوا کی فہرست) |
ارشد حسین شاہ | 12 نومبر 2023
(1 سال، 15 دن) |
نگران حکومت | حکومت خیبرپختونخوا | ||
پنجاب، پاکستان (وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان کی فہرست) |
محسن نقوی | 20 اگست 2018 (6 سال، 99 دن) |
نگران حکومت | حکومت پنجاب | ||
سندھ (وزیر اعلیٰ سندھ) |
مقبول باقر | 15 اگست 2023 (1 سال، 104 دن) |
نگران حکومت | حکومت سندھآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sindh.gov.pk (Error: unknown archive URL) | ||
گلگت بلتستان (وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان) |
خالد خورشید | 1 دسمبر 2020 (3 سال، 362 دن)
|
پاکستان تحریک انصاف | حکومت گلگت بلتستان |
آزاد جموں کشمیر کے موجودہ وزیر اعظم
[ترمیم]صوبہ (ماضی کے وزرائے اعظم) |
نام | تصویر | قلمدان سنبھالا (مدت) |
جماعت | حوالہ | |
---|---|---|---|---|---|---|
آزاد کشمیر (وزیر اعظم آزاد کشمیر) |
عبد القیوم خان نیازی | 4 اگست 2021 (3 سال، 115 دن) |
پاکستان تحریک انصاف | حکومت آزاد جموں و کشمیر |