میکنتاش
Appearance
میکنتاش (Macintosh)، جسے عموماً مختصر کر کے مَیک کہاجاتا ہے، ایک برانڈ ہے جو ایپل انکارپوریشن(Apple Inc.) کی جانب سے تیار کیے گئے ذاتی کمپیوٹر کے کئی خطوط کی سرپوشی کرتا ہے۔
میکنتاش کو 24 جنوری 1984ء کو متعارف کرایا گیا جو اُس وقت پہلا تجارتاً (commercially) کامیاب ذاتی کمپیوٹر تھا جس میں ماؤس اور کمانڈ لائن انٹرفیس کی بجائے گرافیکل یوزر انٹرفیس کا استعمال کیا گیا۔