مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن
Appearance
کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن Mithan Kot Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | کوٹ مٹھن | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کوٹری-اٹک ریلوے لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KMTN | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن ، پنجاب (پاکستان) میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن کوٹری-اٹک ریلوے لائن پر واقع ہے۔
تاریخ
[ترمیم]کوٹ مٹھن ریلوے اسٹیشن 1970ء میں قائم ہوا۔ ڈیرہ غازی خان (پنجاب) اور کشمور (سندھ) کو آپس میں ریلوے لائن سے جوڑا گیا۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KMTN ہے۔
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]مٹھن کوٹ ریلوے اسٹیشن کوٹ مٹھن میں واقع ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین