منچن آباد ریلوے اسٹیشن
Appearance
منچن آباد ریلوے اسٹیشن Minchinabad Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | منچن آباد | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | MCD[1] | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
|
منچن آباد ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن 1896ء میں بنایا گیا۔ اب یہاں کوئی ٹرین نہیں چلتی اور اسٹیشن ویران ہے۔ یہ پاک بھارت سرحد کے بالکل قریب ہے۔ منڈی صادق گنج اور امروکا مشرقی جانب اگلے اسٹیشن ہیں اور اس کے مغربی جانب چبیانہ، چاویکا اور بہاولنگر ہیں۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق منچن آباد ریلوے اسٹیشن کا کوڈ MCD ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]بلڈنگ خستہ حال ہے اور اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]منچن آباد ریلوے اسٹیشن موضع گنیش پورہ منچن آباد پُل فورڈواہ سے جنوب کی جانب تقریباََ 2 کلومیٹرمیں واقع ہے۔
سمہ سٹہ-امروکہ برانچ لائن
[ترمیم]
|
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Loading Stations"۔ پاکستان ریلویز۔ مورخہ 2023-09-23 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-09-25
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین