مندرجات کا رخ کریں

مغز (پکوان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مغز
طشتری میں مغز
اصلی وطنپاکستان، بھارت، بنگلہ دیش
علاقہ یا ریاستجنوبی ایشیا
بنیادی اجزائے ترکیبیگائے، بھیڑ، بکری

مغز (بنگالی: মগজ، معنی: دماغ یا بھیجا) ایک پکوان ہے جو پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں مسلمانوں کا من پسند پکوان ہے۔

اجزاء

[ترمیم]

مغز پکوان دراصل گائے، بھیڑ یا بکری کا بھیجا ہوتا ہے جسے مختلف مصالحوں کے ہمراہ گھی میں پکایا جاتا ہے اور آخر میں تڑکا لگایا جاتا ہے اور بادام اور پستہ سے سجا کر پیش کیا جاتا ہے۔ حیدرآبادی پکوان میں اِسے بھیجا فرائی بھی کہتے ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]