مندرجات کا رخ کریں

لوئی ہفتم شاہ فرانس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لوئی ہفتم شاہ فرانس
(فرانسیسی میں: Louis VII de France ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1120ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 18 ستمبر 1180ء (59–60 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیرس   ویکی ڈ��ٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن باسیلیکا ساں-دونی   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت فرانس   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فلپ ثانی [4]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد لوئی ششم [4]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان خاندان کیپیشان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مقتدر اعلیٰ ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم فرانسیسی ،  لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لوئی ہفتم (1120ء - 1180ء) فرانسیسی زبان میں اس کا نام le Jeune بھی تھا جس کے معنی "نوجوان" یا "چھوٹے" کے آتے ہیں، یہ لوئی ششم کا بیٹا اور اس کا جانشین تھا، باپ کے بعد 1137ء سے 1180ء تک شاہ فرانس رہا۔

حالات

[ترمیم]
لوئی نہم کی تصویر

لوئی ہفتم 1120ء میں پیرس میں پیدا ہوا، یہ شاہ فرانس لوئی ششم کا بیٹا تھا۔ بچپن ہی سے یہ سمجھا جاتا تھا کہ یہ ایک حکومت سے لاتعلق اور کلیسائی مذہبی شخص بنے گا، بہترین طریقے سے علمی اور مذہبی تربیت کی گئی اور ایک مذہبی دیندار شخص بن گیا۔ لیکن اس کے بڑے بھائی "فیلیپ" کی حادثاتی موت نے اس کی زندگی کو بدل دیا اور 1131ء اسے فرانس کے تخت شاہی کا وارث بننا پڑا۔ لوئی نے اپنی جوانی کا بڑا حصہ سینٹ-ڈینس میں گزارا۔[5][6]

اس کی بیوی "ایلینور ایکویٹائن" تھی جو مغربی یورپ کی سب سے مالدار اور طاقتور خاتون سمجھی جاتی تھی، تاہم کوئی کوئی وارث مذکر اولاد پیدا نہ ہونے کی وجہ سے دونوں میں علیحدگی ہو گئی، پھر ایلینور نے ہنری دوم شاہ انگلستان سے شادی کر لی، وہاں اس سے پانچ مذکر اولاد ہوئی۔

لوئی ہفتم کے دور شاہی میں جامعہ پیرس کا قیام عمل میں آیا اور دوسری صلیبی جنگ ہوئی۔

اس کی وفات 18 ستمبر 1180ء میں ہوئی، اس کا جانشین اس کا بیٹا فلپ دوم شاہ فرانس ہوا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Louis-VII — بنام: Louis VII — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/21090 — بنام: King Louis VII — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7138 — بنام: King Louis VII — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. ^ ا ب عنوان : Kindred Britain
  5. Robinson 1996، صفحہ 22
  6. Brown 1992، صفحہ 43