فرانس کے فرماں رواوں کی فہرست
Appearance
(فرانس کے شاہی حکمرانوں کی فہرست سے رجوع مکرر)
فرانس کی فرماں روائی Monarchy France | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
Royal Coat of arms | |
اولین بادشاہ/ملکہ | کلوویس اول (بطور بادشاہ) |
آخری بادشاہ/ملکہ | نپولین سوم (بطور شہنشاہ) |
انداز | دیکھیے مضمون |
سرکاری رہائش گاہ | کونسیغجیری لووغ محل ویغسائی محل تویلیغی محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 486 |
بادشاہت کا آختتام | 4 ستمبر 1870 |
موجودہ مدعی | متنازع: Louis Alphonse (خاندان بوربن) Henri d'Orléans (خاندان اورلینز) Jean-Christophe (خاندان بوناپارٹ) |
یہ فرانس کے فرماں رواؤں کی فہرست (List of French monarchs) ہے۔