مندرجات کا رخ کریں

دریائے پونچھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دریائے پونچھ (Poonch River) جموں و کشمیر، بھارت اور آزاد کشمیر، پاکستان کا ایک دریا ہے۔ اس کا آغاز پیر پنجال سلسلہ کوہ سے پوتا ہے۔ یہ شمال مغربی کی طرف بہتا ہے۔ اس کے بعد یہ جنوبی سمت بہتے ہوئے منگلا جھیل میں داخل ہو جاتا ہے۔ اس کے کنارے پر اہم آبادیوں میں پونچھ، سہرا، تتہ پانی اور کوٹلی شامل ہیں۔ اس کے دو معاون سواں اور بیتار ہیں۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sharad Singh Negi (1991)۔ Himalayan Rivers, Lakes and Glaciers۔ Indus Publishing۔ ISBN [[Special:BookSources/88185182612 |88185182612 [[Category:Articles with invalid ISBNs]]]] تأكد من صحة |isbn= القيمة: invalid character (معاونت)