خولہ بنت ثامر
Appearance
خولہ بنت ثامر انصاریہ ہیں، خولہ بنت ثامر ہیں یا خولہ بنت قیس ابن مالک ابن نجار ثامر قیس کا لقب ہے مگر درست یہ ہے کہ یہ دونوں علاحدہ علاحدہ ہیں۔[1] خولہ بنت ثامر سے مروی ہے کہ انھوں نے نبیﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ دنیا سر سبز و شیریں ہے اور اللہ اور اس کے رسول کے مال میں بہت سے گھسنے والے ایسے ہیں جنہیں اللہ سے ملنے کے دن جہنم میں داخل کیا جائے گا۔[2]