مندرجات کا رخ کریں

آمنہ بنت محصن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آمنہ بنت محصن، یہ دراصل ام قیس بنت محصن الاسدی کا ہی نام ہے جیسا کہ ابن حجر عسقلانی نے ذکر کیا
ذكر السهيلي أنه اسم أم قيس بنت محصن، أخت عكاشة بن محصن الأسدي
سہیلی نے ذکر کیا کہ ام قیس بنت محصن کا نام ہے جو عکاشہ بن محصن کی بہن ہیں۔[1] ام قیس بنت محصن: آپ عکاشہ بن محصن کی بہن ہیں، مکہ معظمہ کے اولین مسلمانوں میں سے ہیں پھر ہجرت کرکے مدینہ منورہ حاضر ہوگئیں۔ آپ کو مہاجر ام قیس بھی کہا جاتا ہے۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. الإصابہ فی تمييز الصحابہ، مؤلف: أبو الفضل أحمد بن حجر العسقلانی ناشر: دار الكتب العلميہ بيروت
  2. أسد الغابہ، مؤلف: أبو الحسن علی عز الدين ابن الأثير، ناشر: دار الفكر بيروت