تحصیل رینالہ خورد
Appearance
تحصیل رینالہ خود ضلع اوکاڑہ، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام رینالہ خورد ہے۔ اس میں 15 یونین کونسلیں ہیں۔ یہاں کے باغات بالخصوص مچلز کا باغ دنیا بھر میں مشہور ہے۔ اخترآباد تحصیل رینالہ خورد کا ایک اہم قصبہ ہے اور یہاں کی شکر منڈی بھی پاکستان میں مشہور ہے۔
ضلع اوکاڑہ کی دیگر تحصیل
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع اوکاڑہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان