مندرجات کا رخ کریں

ارشد اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارشد اقبال
ذاتی معلومات
پیدائش (2000-12-26) 26 دسمبر 2000 (عمر 23 برس)
صوابی, خیبر پختون خواہ, پاکستان
قد6 فٹ 2 انچ (188 سینٹی میٹر)[1]
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
واحد ٹی20(کیپ 92)23 اپریل 2021ء  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2020–2021ءکراچی کنگز (اسکواڈ نمبر. 32)
ماخذ: کرک انفو، 12 مارچ 2021ء

ارشد اقبال (پیدائش: 26 دسمبر 2000ء) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے.[2] انھوں نے اپریل 2021ء میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2]

ابتدائی زندگی

[ترمیم]

وہ خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کے گاؤں منیری پیان میں فوجی گھرانے میں کیپٹن (ر) گل حیدر کے بیٹے اور وسیم اکرم کو اپنا تیز تر الہام مانتے ہیں۔[3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Amir Husain (1 March 2018)۔ "Talent Spotter : Arshad Iqbal"۔ PakPassion۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021 
  2. ^ ا ب "Arshad Iqbal"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اکتوبر 2018 
  3. Muqaddam Khan (29 November 2021)۔ "Talented Arshad Iqbal is keen to make his mark for Pakistan soon"۔ ڈان نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2021