مندرجات کا رخ کریں

آغاز دعوت نبوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
باب محمد


جب آپﷺ عمر چالیس سال ہوئی۔ چالیس سال کے عمر میں ہی پیغمبر بھیجے جاتے ہیں۔ تو محمدﷺ پر نبوت کی چمک و دمک شروع ہو گئی۔ چنانچہ آپ نیک خواب دیکھتے اور پھر وہی خواب سچ ہوجاتا،پھر روشنی نظر آتی اور آوازیں سنتے۔ آپﷺ کا فرمان ہے کہ میں مکہ میں ایک پتھر کو پہچانتا ہوں جو نبوت سے پہلے مجھے سلام کیا کرتی ے تھی۔
نبیﷺ کی پہلی وحی غار حرا میں رمضان کے مہینے میں نازل ہوئی اور آپ ﷺ کے نبوت کے دعوت کا شروعات والا واقعہ بھی اسی رات درپیش ہوا۔ ایک صحیح حدیث کے مطابق یہ واقعہ پچھلے پہر دوشنبہ کی فجر طلوع ہونے سے پہلے پیش آیا۔ اس کے بعد۔ ۔۔۔