632ء
Appearance
جنوری
[ترمیم]فروری
[ترمیم]مارچ
[ترمیم]جمعہ6 مارچ— رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام کے ہمراہ حیات مبارکہ کا آخری حج اداء کیا جو تاریخ میں حجۃ الوداع کے نام سے مشہور ہے۔
اپریل
[ترمیم]مئی
[ترمیم]جون
[ترمیم]- پیر8 جون — نبی آخر الزماں پیغمبرِ اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے 63 سال کی مدتِ حیات میں مدینۃ المنورۃ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے حجرہ مبارکہ میں وفات پائی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وِلادت ہجرت سے 53 سال قبل ماہِ ربیع الاول میں ہوئی جو عیسوی تقویم کے اِعتبار سے اپریل 571ء ہے۔ آپ نے 622ء میں مکہ المکرمہ سے ہجرت فرمائی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدینۃ المنورۃ میں قیام 10 سال رہا۔
جولائی
[ترمیم]اگست
[ترمیم]ستمبر
[ترمیم]اکتوبر
[ترمیم]نومبر
[ترمیم]دسمبر
[ترمیم]پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!