مندرجات کا رخ کریں

آبادیات پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آبادیات پاکستان

پاکستان کی آبادی، 1961–2003
آبادی: 187,343,000 (2011 اندازہ)
شرح اضافہ: 1.6%[1]
شرح پیدائش: 31 پیدائش/1,000 آبادی (2009 اندازہْ)
شرح اموات: 8 اموات/1,000 آبادی (2009 اندازہْ)
متوقع زندگی: 63.39 سال (2009 اندازہْ)
–مرد: 62.4 سال (2009 اندازہْ)
–عورت: 64.44 سال(2009 اندازہْ)
شرح بار آوری: 3.58 بچے پیدا / عورت (2008 اندازہْ)
شرح کمسن اموات: 61.27 اموات/1,000 زندہ پیدائش (2012 اندازہْ)
عمر ساخت
0-14 سال: 36.7% (مذکر 33,037,943/مونث 31,092,572)
15-64 سال: 59.1% (مذکر 53,658,173/مونث 49,500,786)
65-زیادہ: 4.2% (مذکر 3,495,350/مونث 3,793,734) (2009 اندازہْ)
جنسی تناسب
بوقت پیدائش: 1.00 مذکر/مونث (2006 اندازہْ)
15 سے کم: 1.06 مذکر/مونث (2006 اندازہْ)
15-64 سال: 1.05 مذکر/مونث (2006 اندازہْ)
65-زیادہ: 0.82 مذکر/مونث (2006 اندازہْ)
شہریت
شہریت: اسم: پاکستانی
بڑے نسلیاتی گروہ: دیکھیے پاکستان کے نسلی گروہ
زبان
سرکاری: دیکھیے پاکستان کی زبانیں
بولی جانے والی: دیکھیے فہرست پاکستان کی زبانیں بلحاظ بولنے والوں کی تعداد
پاکستان کی کثافت آبادی

آبادیات پاکستان (Demographics of Pakistan) پاکستان کی آبادی کا تخمینہ 2011ء میں 187 ملین سے زائد ہے جو اسے چھٹا سب سے زیادہ آبادی والا ملک بناتی ہے۔[2][3] پاکستان آبادی کے لحاظ سے برازیل سے پیچھے اور نائجیریا سے آگے ہے۔ پاکستان کی شہری آبادی میں سات گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ کل آبادی میں چار گنا سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ آبادی کی شرح اضافہ 1.6 فیصد پر ہے۔[1] پاکستان کی 50 فیصد سے زیادہ آبادی 5000 یاں اُس سے زیادہ آبادی والے علاقوں میں رہتی ہے۔ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزینوں کا میزبان ہے۔

آبادی

[ترمیم]

جغرافیائی تقسیم

[ترمیم]

جنوبی پاکستان کی زیادہ تر آبادی دریائے سندھ کے ساتھ ساتھ رہتی ہے۔ کراچی پاکستان کا سب سے زیادہ گنجان آباد شہر ہے۔ شمالی نصف پاکستان کی آبادی فیصل آباد، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، نوشہرہ، صوابی، مردان اور پشاور کے شہروں میں آباد ہے۔

آبادی کا حجم اور اضافہ

[ترمیم]
  • آبادی: 187,382,721 (جولائی 2011 اندازہْ)
  • شرح اجافہ: 1.573% (2011 اندازہْ)

پاکستان کی سالانہ آبادی

[ترمیم]

پاکستان کی سالانہ آبادی 1950 سے 2011 تک۔[4]

اقوام متحدہ کا تخمینہ [5]

کل آبادی آبادی عمر
0–14 (%)
آبادی عمر
15–64 (%)
آبادی عمر
65+ (%)
1950 37 542 40.3 54.1 5.6
1955 41 109 40.3 54.8 4.9
1960 45 920 40.4 55.3 4.3
1965 51 993 41.6 54.5 3.9
1970 59 383 42.6 53.6 3.8
1975 68 483 43.2 53.1 3.7
1980 80 493 43.4 52.9 3.7
1985 95 470 43.4 52.9 3.8
1990 111 845 43.7 52.5 3.8
1995 127 347 43.3 52.9 3.8
2000 144 522 41.4 54.7 3.9
2005 158 645 38.1 57.8 4.1
2011 173 593 35.4 60.3 4.3

جنسی تناسب

[ترمیم]
  • پیدائش کے وقت جنسی تناسب: 1.05 مذکر/مونث
  • 15 سال سے کم: 1.06 مذکر/مونث
  • 15–64 سال: 1.09 مذکر/مونث
  • 65 سال اور زائد: 0.92 مذکر/مونث
  • کل آبادی: 1.07 مذکر/مونث

(2011 اندازہْ)

شہروں کی آبادی

[ترمیم]
پاکستانی شہروں کی آبادی
نمبر شہر کا نام آبادی
1 کراچی 9,339,023(10 ملین کے قریب)
2 لاہور 5,443,495
3 فیصل آباد 2,008,161
4 راولپنڈی 1,409,768
5 ملتان 1,197,384
6 حیدرآباد 1,166,894
7 گجرانوالہ 1,132,509
8 پشاور 982,816
9 کوئیٹہ 759,941
10 سکھر 698,765
11 میرپور ماتھیلو 538,970
12 اسلام آباد 529,180
13 سرگودا 458,440
15 سیالکوٹ 421,502

اہم اعداد و شمار

[ترمیم]
دور زندہ پیدائش فی سال اموات فی سال ہر سال قدرتی تبدیلی خام شرح پیدائش
(فی 1000)
خام شرح اموات
(فی 1000)
قدرتی تبدیلی
(فی 1000)
کل شرح بارآوری
(فی 1000)
شرح کمسن اموات
(فی 1000)
1950–1955 1652000 937000 715000 42.0 23.8 18.2 6.60 176.6
1955–1960 1873000 907000 966000 43.0 20.9 22.1 6.60 156.3
1960–1965 2128000 894000 1233000 43.5 18.3 25.2 6.60 139.5
1965–1970 2407000 887000 1520000 43.2 15.9 27.3 6.60 125.7
1970–1975 2738000 890000 1848000 42.8 13.9 28.9 6.60 114.8
1975–1980 3197000 935000 2262000 42.9 12.6 30.3 6.60 106.6
1980–1985 3746000 1019000 2726000 42.6 11.6 31.0 6.44 101.5
1985–1990 4367000 1120000 3247000 42.1 10.8 31.3 6.30 96.7
1990–1995 4566000 1166000 3400000 38.2 9.7 28.5 5.67 90.1
1995–2000 4674000 1201000 3473000 34.4 8.8 25.6 5.00 83.2
2000–2005 4387000 1213000 3175000 28.9 8.0 20.9 4.00 76.8
2005–2010 4666000 1277000 3390000 28.1 7.7 20.4 3.65 70.9
2010–2015 29.7 7.5 22.2 3.72
2015–2020 27.4 7.2 20.2 3.38
2020–2025 24.7 7.0 17.7 3.10
2025–2030 22.4 6.9 15.5 2.88
2030–2035 20.9 7.0 13.9 2.69
2035–2040 20.0 7.2 12.8 2.54
1 CBR = شرح پیدائش (فی 1000); CDR = شرح اموات (فی 1000); NC = قدرتی تغیر (فی1000); TFR = total شرح تولید (تعداد بچہ فی خاتون); IMR = نوزائیدہ کی اموات کی شرح فی 1000 پیدائش

بارآوری بلحاظ خطہ [6]

[ترمیم]
خطہ شرح بارآوری
شہری 3.3
دیہی 4.5
پنجاب 3.9
سندھ 4.3
خیبر پختونخوا 4.3
بلوچستان 4.1

بارآوری بلحاظ تعلیم [7]

[ترمیم]
تعلیم کی سطح شرح بارآوری
کوئی نہیں 4.8
پرائمری 4.0
مڈل 3.2
ثانوی 3.1
اعلی 2.3

انسانی ترقی

[ترمیم]

اقوام متحدہ ترقیاتی پروگرام کی 2009 ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ کے مطابق 60،3٪ پاکستانی کی 2$ سے بھی کم یومیہ کماتے ہیں۔[8]

صوبہ انسانی ترقیاتی اشاریہ موازنہ ملک
متوسط انسانی ترقی
پنجاب، پاکستان 0.670  تاجکستان
سندھ 0.628  بھارت
خیبر پختونخوا 0.607  جزائر سلیمان
بلوچستان 0.556  گھانا

ذرائع: پاکستانی علاقوں کے بارے میں معلومات:[2] دوسرے ممالک کے بارے میں معلومات:[9] تمام 3 اعشاریہ نکات کا تخمینہ

علاقہ انسانی ترقیاتی اشاریہ موازنہ ملک
متوسط انسانی ترقی
شہری سندھ 0.659  استوائی گنی/ جنوبی افریقا
شہری پنجاب، پاکستان 0.657  استوائی گنی/ جنوبی افریقا
شہری خیبر پختونخوا 0.627  بھارت
شہری بلوچستان 0.591  جزائر سلیمان
دیہی پنجاب، پاکستان 0.517  سوڈان
ادنی انسانی ترقی
دیہی خیبر پختونخوا 0.489  زمبابوے/ کینیا
دیہی بلوچستان 0.486  موریتانیہ
دیہی سندھ 0.456  اریتریا
علاقہ انسانی ترقیاتی اشاریہ موازنہ ملک
متوسط انسانی ترقی
شہری پاکستان 0.656  استوائی گنی/ جنوبی افریقا
ادنی انسانی ترقی
دیہی پاکستان 0.496  ٹوگو

خواندگی [10]

[ترمیم]

تعریف: عمر 10 سال یا زیادہ جو پڑھ اور لکھ سکتے ہیں۔

کل آبادی: 79.31% 2013 گیلپ پاکستان سروے کے مطابق

  • مرد: 81.3%
  • عورت: 63.5%
  • نوجوان خواندگی شرح: 94.5%

تعلیمی ادارے بلحاظ قسم [11]

[ترمیم]
  • پرائمری اسکول: 156,592
  • مڈل اسکول: 320,611
  • ثانوی اسکول: 23,964
  • آرٹس اور سائنسز کے کالج: 3,213
  • ڈگری کالج: 1,202
  • تکنیکی اور پیشہ ورانہ ادارے : 3,125
  • جامعات: 137

مذہب

[ترمیم]

دنیا بھر میں پاکستانی[13]

[ترمیم]
 سعودی عرب 1,500,000
 مملکت متحدہ 1,200,000
 متحدہ عرب امارات 1,200,000
 ریاستہائے متحدہ 600,410[14] – 1,000,000
 کینیڈا 350,000
 کویت 100,000
 سلطنت عمان 85,000
 جرمنی 52,668
 قطر 52,500
 فرانس 50,000
 ناروے 35,000
 ڈنمارک 21,000
 جمہوریہ آئرلینڈ 9,501

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "CIA – The World Factbook: Population growth rate"۔ 04 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2013 
  2. ^ ا ب "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 21 مئی 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2013 
  3. Information on other countries: http://hdr.undp.org/en/media/HDR_20072008_EN_Complete.pdf
  4. US Census:International Data Base (IDB)
  5. Population Division of the Department of Economic and Social Affairs of the United Nations Secretariat, World Population Prospects: The 2010 Revision
  6. http://www.measuredhs.com/pubs/pdf/PB1/Pakistan_2006-07_Briefing_Kit_all_6%5BPB1].pdf
  7. "The Government of Pakistan is keenly aware of unacceptably high levels of unwanted pregnancies and related consequences for mo"۔ 24 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020 
  8. Terms of Service Violation
  9. Human Development Reports
  10. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 14 دسمبر 2010 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  11. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 02 اکتوبر 2011 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  12. The Afghani Tajik of Pakistan
  13. ""YEAR BOOK 2004 – 2005 Government of Pakistan – Ministry of Labour, Manpower & Overseas Pakistanis – (Overseas Pakistanis Division) – See pages 29 to 34"" (PDF)۔ 17 فروری 2006 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 
  14. "American FactFinder"۔ 26 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2013 

بیرونی روابط

[ترمیم]