آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ ایشیا کوالیفائر2023ء
Appearance
تاریخ | 31 اگست – 9 ستمبر 2023ء |
---|---|
منتظم | ایشیائی کرکٹ کونسل |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی20 بین الاقوامی |
ٹورنامنٹ طرز | گروپ راؤنڈ-روبن اور ناک آؤٹ |
میزبان | ملائیشیا |
شریک ٹیمیں | 11 |
کل مقابلے | 28 |
آئی سی سی خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ ایشیا کوالیفائر 2023ء ایک کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جو 2024 کے آئی سی سی خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اہلیت کے عمل کا حصہ ہے۔ ایشیا کوالیفائر میں سرفہرست 2 ٹیمیں گلوبل کوالیفائر میں جائیں گی۔ [1] کوالیفائر کی میزبانی ملائیشیا اگست اور ستمبر 2023ء میں کرے گا [2]
شریک دستے
[ترمیم]بحرین | بھوٹان[3] | چین | ہانگ کانگ[4] | کویت[5] | ملائیشیا |
---|---|---|---|---|---|
|
|
|
|
| |
میانمار | نیپال[6] | قطر | تھائی لینڈ | متحدہ عرب امارات | |
|
|
|
گروپ اسٹیج
[ترمیم]گروپ اے
[ترمیم]پوائنٹس ٹیبل
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | متحدہ عرب امارات | 5 | 4 | 0 | 1 | 9 | 3.339 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا |
2 | نیپال | 5 | 4 | 0 | 1 | 9 | 2.184 | |
3 | ملائیشیا | 5 | 2 | 2 | 1 | 5 | 0.647 | |
4 | بھوٹان | 5 | 1 | 3 | 1 | 3 | −1.306 | |
5 | بحرین | 5 | 1 | 3 | 1 | 3 | −2.773 | |
6 | قطر | 5 | 0 | 4 | 1 | 1 | −1.647 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]
مقابلوں کی تفصیل
[ترمیم]ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
عائشہ 41 (32)
صداملی آراچیگے 2/18 (4 اوورز) |
- قطر نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- صداملی آراچیگے, منال ملک، اسوینی منگلیمانے (بحرین) اور سدھا تھاپا (قطر) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- بھوٹان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کنلی بیدھا، انجولی گھلی اور چاڈو اوم (بھوٹان) سبھی نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
سبیجا پنائین 9 (14)
ڈیچن وانگمو 4/8 (4 اوورز) |
ڈیچن وانگمو 29* (52)
ساچی ڈھڈوال 1/10 (3.4 اوورز) |
- بھوٹان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 16 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
ب
|
||
- بحرین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
ڈیچن وانگ مو 21 (44)
پوجا مہاتو 3/6 (3 اوورز) |
- نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- روبی پودار (نیپال ) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔.
ب
|
||
کاویشا ایگوڈیج 40 (45)
عائشہ 3/18 (4 اوورز) |
انجلین ماری 11 (13)
ایشا اوزا 2/7 (3 اوورز) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- بحرین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا.
ب
|
||
ساچی ڈھڈوال 21 (44)
اندوبرما 3/10 (4 اوورز) |
کاجل شریستھا 32 (28)
سبیجا پنائین 1/23 (3 اوورز) |
- نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
نگاوانگ چوڈن 19 (41)
نوردانیہ سیدہ 2/7 (4 اوورز) |
وینفریڈ دوریسنگم 22 (32)
شیرنگ زنگمو 2/11 (4 اوورز) |
- ملائیشیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
- کوئی ٹاس نہیں.
- بارش کی وجہ سے کھیل ممکن نہ ہو سکا.
گروپ بی
[ترمیم]پوائنٹس ٹیبل
[ترمیم]پوزیشن | ٹیم | کھیلے | جیتے | ہارے | بلانتیجہ | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ | اہلیت |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | تھائی لینڈ | 4 | 3 | 0 | 1 | 7 | 3.558 | ناک آؤٹ مرحلے میں آگے بڑھا |
2 | ہانگ کانگ | 4 | 3 | 1 | 0 | 6 | 0.999 | |
3 | کویت | 4 | 2 | 1 | 1 | 5 | −0.239 | |
4 | چین | 4 | 1 | 3 | 0 | 2 | −1.147 | |
5 | میانمار | 4 | 0 | 4 | 0 | 0 | −2.550 |
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو[7]
مقابلوں کی تفصیل
[ترمیم]ب
|
||
سیوبھن گومز 25 (27)
ایکسیولی جین 5/15 (4 اوورز) |
یوآن یوان کائی 12 (10)
مریم عمر 3/9 (4 اوورز) |
- چین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- زی می (چین) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
31 اگست 2023ء
13:30 |
ب
|
||
خن میات 17 (31)
مریم بی بی 3/13 (4 اوورز) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- میانمار نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
کائیون زہو 19 (36)
ماریکو ہل 2/11 (4 اوورز) |
نتاشا میلز 26 (32)
ایکسیو کیان 2/9 (3.5 اوورز) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- وینجنگ ین (چین) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ب
|
||
- چین نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
ب
|
||
زون لین 13 (21)
ایکسیو کیان 2/10 (3 اوورز) |
چین یوئی 28* (25)
|
- چین نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کی وجہ سے میچ 11 اوورز فی سائیڈ کر دیا گیا۔
ب
|
||
پریادا مرلی 11 (17)
نطایا بوچاتھم 3/3 (3 اوورز) |
- تھائی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- بارش کے باعث مزید کھیل ممکن نہ ہو سکا۔
ب
|
||
زن کیاو 30 (31)
مریم حیدر 2/10 (4 اوورز) |
- میانمار نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
نناپٹ کونچاروینکئی 75 (58)
ایلیسن سیو 1/18 4 اوورز) |
مرینا لیمپلو 19 (29)
نطایا بوچاتھم 4/9 (4 اوورز) |
- ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
بریکٹ
[ترمیم]سیمی فائنل | فائنل | ||||||||
A1 | متحدہ عرب امارات | 141/4 (20) | |||||||
B2 | ہانگ کانگ | 84 (16.5) | |||||||
A1 | متحدہ عرب امارات | ||||||||
B1 | تھائی لینڈ | ||||||||
B1 | تھائی لینڈ | 105/2 (20) | |||||||
A2 | نیپال | 59 (19.3) |
سیمی فائنلز
[ترمیم]ب
|
||
ایشا اوزا 85 (60)
روچیتا وینکٹیش 1/24 (4 اوورز) |
مریم بی بی 34 (37)
ایشا اوزا 2/6 (1 اوور) |
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ب
|
||
- نیپال نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
[ترمیم]ب
|
||
- متحدہ عرب امارات نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Pathway to ICC Women's T20 World Cup 2024 Qualification begins in Europe"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2023
- ↑ "Malaysian cricket to host ICC Women's t20 world cup Asia Qualifiers"۔ czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2023
- ↑ @ (29 July 2023)۔ "The newly appointed coach, Mr. Arzoo Raj from India, will be leading the women's team in the upcoming ICC Women's T20 World Cup qualifier to be held in Malaysia in August. Dechen Wangmo will continue as the captain of the side." (ٹویٹ) – ٹویٹر سے
- ↑ "HK Women's squad for ICC Women's T20 World Cup Asia Qualifiers announced!"۔ Cricket Hong Kong۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2023
- ↑ "Kuwait National Women's team powered by Al Muzaini Exchange Co. and led by skipper Amna Sharif is all set to depart to Kuala Lumpur for Malaysia T20I Women's Quadrangular series – 2023 followed by ICC Women's T20 World Cup Asia Qualifiers"۔ Kuwait Cricket (via Facebook)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2023
- ↑ "Nepal's CAN announces women's squad"۔ The Himalayan Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2023
- ^ ا ب "ICC Women's T20 World Cup Asia Region Qualifier 2023"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 ستمبر 2023