مندرجات کا رخ کریں

تحصیل جہلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.

تحصیل جہلم ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام جہلم ہے۔ اس میں 27 یونین کونسلیں ہیں۔

  1. جہلم
  2. دینہ
  3. سوہاوہ
  4. پنڈ دادنخان


ضلع جہلم کی دیگر تحصیلیں

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. "ضلع جہلم کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)