2013ء پاکستان سپر لیگ
Appearance
تاریخ | 26 مارچ 2013 – |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | ٹوئنٹی/20 |
ٹورنامنٹ طرز | راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | پاکستان |
شریک ٹیمیں | 5 |
کل مقابلے | 23 |
باضابطہ ویب سائٹ | pakistansuperleague |
2013ء پاکستان سپر لیگ پاکستان سوپر لیگ کا پہلا ایڈیشن ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر انتظام پاکستان کے شہر لاہور یا کراچی میں 26 مارچ 2013ء سے شروع ہو گا۔ ابتدائی طور پر پانچ ٹیمیں اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گی۔