مندرجات کا رخ کریں

پاکستان سپر لیگ 2017ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2017ء
پاکستان سپر لیگ لوگو
تاریخ9 فروری – 5 مارچ 2017
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی/20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آفس
میزبان متحدہ عرب امارات
 پاکستان
شریک ٹیمیں5
کل مقابلے24
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2016ء
2018ء

افتتاحی تقریب

[ترمیم]

لیگ کی افتتاحی تقریب دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی میں 9 فروری 2017 کو منعقد ہوئی۔ جس کی میزبانی اداکار فہد مصطفٰی نے کی۔ 2016ء لیگ کی فاتح اسلام آباد یونائیٹڈ نے میدان میں روایتی شلوار قمیص میں مارچ کیا۔ کستانی ثقافتی پرفارمنس میں ڈھولچیوں نے براہ راست شان دار مظاہر کیا، جمیکن پاپ سٹار اور گلوکار شگے، پھر پاکستانی گلوکاروں شہزاد روے اور علی ظفر لیگ کے ترانوں بالترتیب "بھلے بھلے" اور "اب کھیل جمے گا" پر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ 26،000 ہجوم نے میدان میں رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب آتشبازی کے ساتھ ختم ہوئی۔۔[1]

کھلاڑی

[ترمیم]
اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی لاہور قلندرز کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
valign=top|

ٹیمیں

[ترمیم]

2017ہ کی لیگ میں وہی پانچ ٹیمیں شامل ہیں جو پاکستان سپر لیگ 2016ء میں شریک ہوئیں:

میدان

[ترمیم]

گروپ مرحلوں کے تمام مقابلے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، متحدہ عرب امارات میں ہوں گے ۔

متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات پاکستان کا پرچم پاکستان
دبئی شارجہ لاہور
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم قذافی اسٹیڈیم
گنجائش: 25,000 گنجائش: 27,000 گنجائش: 27,000

تفصیلات

[ترمیم]

پاکستان سوپر لیگ 2017ء کے شیڈول کا اعلان 2 نومبر 2016 کو کیا گیا۔[2] اس کے مطابق گروپ مرحلے میں کل 20 مقابلے ہوں گے جو 18 دنوں میں 9 فروری 2017ء سے شروع ہوں گے۔، جس میں ہر ٹیم دوسری ٹیم سے دو دو بار کھیلے گی۔ ان میں پھر 4 ٹیمیں لپے آف مرحلے کے لیے چنی جائیں گی۔ اور فائنل 5 مارچ 2017ء کو ہو گا۔[3][4][5]

تمام اوقات کار پاکستانی معیاری وقت (UTC+5) کے مطابق ہیں۔

9 فروری
22:50 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
190/9 (20 اوور
ب
کامران اکمل 88 (48)
شین واٹسن 4/44 (4 اوور
اسلام آباد 7 وکٹوں سے جیتے (D/L method)
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: احسن رضا (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: بریڈ ہیڈن (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
  • Rain stopped play during اسلام آباد یونائیٹڈ innings اور reduced Islamabad's target to 173 from 18 overs.

10 فروری
16:30
اسکور کارڈ
ب
لاہور قلندرز
128 (18.4 اوور
ریلی روسو 60 (47)
محمد عرفان 3/26 (4 اوور
جیسن رائے 27 (14)
حسن خان 2/10 (2.4 اوور
کوئٹہ 8 دوڑوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: حسن خان (کوئٹہ گلیڈئیٹر)
  • لاہور قلندرز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
  • محمد عرفان (لاہور قلندرز) اور حسن خان (کوئٹہ گلیڈئیٹر) both made their T20 debuts.

10 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
118/7 (20 اوور
ب
پشاور زلمی
119/3 (18.3 اوور
شعیب ملک 44 (36)
محمد حفیظ 2/7 (3 اوور
آئون مورگن 80* (57)
عماد وسیم 1/13 (3 اوور
پشاور 7 وکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: Ahmed Shahab (پاک) اور احسن رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: آئون مورگن (پشاور زلمی)

11 فروری
16:30
اسکور کارڈ
ب
لاہور قلندرز
160/4 (18.2 اوور
جیسن رائے 60* (51)
رومان رئیس 1/19 (3.2 اوور
لاہور 6 ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: آصف یعقوب (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: جیسن رائے (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

11 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
کراچی کنگز
159/8 (20 اوور
ب
ریلی روسو 76*(53)
Sohail Khan 3/23 (4 اوور
کوئٹہ 7 ووکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور راشد ریاض (پاک)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (کوئٹہ گلیڈئیٹر)
  • کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔

12 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
59 (10.2 اوور
ب
پشاور زلمی
60/7 (17 اوور
Fakhar Zaman 33 (19)
Hasan Ali 3/23 (3 اوور
آئون مورگن 23 (26)
یاسر شاہ 4/7 (4 اوور
پشاور 3 وکٹوں سے جیتے
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: یاسر شاہ (لاہور قلندرز)
  • پشاور زلمی ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔
  • لاہور قلندرز recorded the lowest T20 score in PSL.[6]

15 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
اسد شفیق 45 (42)
شین واٹسن 2/22 (3 اوور
سیم بلنگز 78* (50)
Mohammad Nawaz 2/18 (4 اوور
اسلام آباد 5 وکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: سیم بلنگز (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

16 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
179/8 (20 اوور
ب
کراچی کنگز
172/8 (20 اوور
Fakhar Zaman 56 (36)
محمد عامر 2/30 (4 اوور
لاہور 7 وکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: Fakhar Zaman (لاہور قلندرز)
  • کراچی کنگز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

17 فروری
16:30
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
117/3 (16 اوور
ب
تمیم اقبال 62* (46)
حسن خان 1/8 (2 اوور
  • کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
  • بارش کے باعت میچ کو 16 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔
  • میچ پشاور زملی کی اننگز کے بعد ختم کر دیا گيا۔

17 فروری
22:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
ب
کراچی کنگز
75/4 (9.4 اوور
Dwayne Smith 29 (22)
اسامہ میر 2/10 (3 اوور
بابر اعظم 47* (30)
محمد عرفان 2/7 (3 اوور
کراچی won by 8 runs (D/L method)
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور رچرڈ الینگورتھ (Eng)
بہترین کھلاڑی: بابر اعظم (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔
  • بارش کی وجہ سے میچ 13 اووروں تک محدود کر دیا گیا۔

18 فروری
16:30
اسکور کارڈ
لاہور قلندرز
200/3 (20 اوور
ب
جیسن رائے 51 (27)
حسن خان 2/28 (4 اوور
کیون پیٹرسن 88* (42)
سہیل تنویر 2/47 (3.5 اوور
کوئٹہ 5 وکٹوں سے جیتے
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: راشد ریاض (پاک) اور شوزیب رضا (پاک)
بہترین کھلاڑی: کیون پیٹرسن (کوئٹہ گلیڈئیٹر)
  • کوئٹہ گلیڈئیٹر ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔۔

18 فروری
21:00 (د/ر)
اسکور کارڈ
پشاور زلمی
136/9 (20 اوور
ب
آئون مورگن 28 (28)
محمد سمیع 3/26 (4 اوور
Dwayne Smith 72* (59)
Hasan Ali 1/17 (4 اوور
اسلام آباد won by 5 wickets
شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ
امپائر: علیم ڈار (پاک) اور رچرڈ الینگورتھ (انگلینڈ)
بہترین کھلاڑی: محمد سمیع (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ ٹاس جیت کر اور پہلے فیلڈنگ کی۔








مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "PSL 2017 kicks off with colourful opening ceremony in Dubai"۔ ڈان۔ 9 فروری 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2017 
  2. "پاکستان سوپر لیگ 2017ء شیڈول – Download PSL 2017 Schedule"۔ Hired.pk۔ 9 فروری 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 فر��ری 2017 
  3. PSL 2 all set to begin from feb 9 2017، جیو نیوز، 2016-11-02. Retrieved 2016-11-04.
  4. Hareem Shah (02-12-2017)۔ "PSL Live Streaming"۔ Zerocric۔ 17 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2017 
  5. http://www.thenews.com.pk/latest/185806-Lahore-Qalandars-dismissed-for-59-by-Peshawar-Zalmi/، The News, 2017-02-12. Retrieved 2017-02-15.

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata