ہائکو
Appearance
海口 | |
---|---|
پریفیکچر سطح شہر | |
海口市 | |
عرفیت: ناریل شہر (椰子市) | |
ہائنان میں ہائکو کا محل وقوع | |
ملک | عوامی جمہوریہ چین |
صوبہ | ہائنان |
حکومت | |
• میونسپل پارٹی سیکرٹری | چین سی (陈辞) |
• میئر | جی وینکن (冀文林) |
رقبہ | |
• پریفیکچر سطح شہر | 2,237 کلومیٹر2 (864 میل مربع) |
• شہری | 2,237 کلومیٹر2 (864 میل مربع) |
• میٹرو | 2,280 کلومیٹر2 (880 میل مربع) |
آبادی (2010 مردم شماری) | |
• پریفیکچر سطح شہر | 2,046,189 |
• کثافت | 910/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
• شہری | 2,046,189 |
• شہری کثافت | 910/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
• میٹرو | 2,046,189 |
• میٹرو کثافت | 900/کلومیٹر2 (2,300/میل مربع) |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
رمزِ ڈاک | 570000 |
ٹیلی فون کوڈ | 898 |
ویب سائٹ | http://www.haikou.gov.cn/ |
ہائکو | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی | 海口 | ||||||||||||||
لغوی معنی | سمندر کا منہ | ||||||||||||||
|
ہائکو (Haikou) (چینی: 海口) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ ہائنان کا دارالحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔ یہ ہائنان کے شمالی ساحل پر واقع ہے۔ انتظامی طور پر ہائکو ایک پریفیکچر سطح شہر ہے۔ چار اضلاع پر مشتمل 2،280 مربع کلومیٹر (880 مربع میل) کا احاطہ کرتا ہے۔ اس کی آبادی 2،046،189 افراد پر مشتمل ہے۔
تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر ہائکو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ہائکو حکومتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ haikou.gov.cn (Error: unknown archive URL) (انگریزی میں)
- ہائکو حکومت (آسان چینی میں)
- ہائکو بارے میں تفصیلی معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asia-planet.net (Error: unknown archive URL)
- ہائکو فری ٹریڈ زونآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hkftz.gov.cn (Error: unknown archive URL)
- ہائکو فری ٹریڈ زون کا نقشہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cfea.org.cn (Error: unknown archive URL)
- ہائکو آزاد تجارتی علاقے کا نقشہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hq.xinhuanet.com (Error: unknown archive URL)