مندرجات کا رخ کریں

پیداوار شیر خانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شیر خانہ کی پیداوار کو دودھ سے اخذ کیا جاتا ہے
شیر خانہ کی پیداوار اور پیداواری تعلقات

پیداوارِ شیر خانہ (Dairy product)[1] یا دودھ کی پیداوار میں ایک قسم کا کھانا تیار کیا جاتا ہے جو پستان دار جانوروں کے دودھ سے حاصل ہوتا ہے ۔ یہ بنیادی طور پر مویشیوں جیسے گائے، بھینسوں ، بکروں ، بھیڑوں ، اونٹوں اور انسانوں سے تیار ہوتے ہیں۔ دودھ کی مصنوعات میں دہی ، پنیر اور مکھن جیسے کھانے کی اشیاء شامل ہیں۔[2][3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

فہرست ڈیری پروڈکٹ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. مختصر اصطلاحات دفتری، ص 47
  2. "Dairy | Clemson University, South Carolina"۔ www.clemson.edu۔ 31 دسمبر 2016 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2016
  3. "Is Butter a Dairy Product, and Does it Contain Lactose?". Authority Nutrition (امریکی انگریزی میں). 1 جولائی 2016. Archived from the original on 28 جنوری 2017. Retrieved 11 نومبر 2016.