پنجاب کرکٹ ٹیم (پاکستان)
Appearance
پنجاب کرکٹ ٹیم (انگریزی: Punjab cricket team) پنجاب، پاکستان کی نمائندگی کرنے والی پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم ہے۔ یہ قائد اعظم ٹرافی میں 1953–54ء تا 1957–58ء اور پھر پینٹینگولر ٹرافی میں 1972–73ء تا 1978–79ء اور اس کے بعد پینٹینگولر ٹرافی میں 2007–08ء تا 2011–12ء تک شرکت کرتی رہی۔ اب یہ پاکستان کپ میں شرکت کرتی ہے۔
موجودہ ٹیم
[ترمیم]- شعیب ملک (ک)
- محمد رضوان (ن ک)
- Zain Abbas
- صاحبزادہ فرحان
- Abdul Samad
- آصف علی
- Ashfaq Ahmed
- سہیل اختر
- اسامہ میر
- کاشف بھٹی
- عمران خان
- محمد سمیع
- وہاب ریاض
- شاہد یوسف