مندرجات کا رخ کریں

پاکستان موٹروے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان موٹروے
پاکستان موٹروے کی علامت
معلومات نظام
لمبائی:2,651 میل (4,266 کلومیٹر)
قائم:1997
شاہراہوں کے نام
منسلک نطام
پاکستان کی قومی شاہراہیں
پاکستان موٹروے

پاکستان موٹروے (Motorways of Pakistan) پاکستان میں تیز رفتار شاہراہوں کا ایک نظام ہے جو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے زیر انتظام ہے۔

موٹرویز کی فہرست

[ترمیم]
نام اور علامت راستہ لمبائی لین سال تکمیل کیفیت تبصرہ
M-1 پشاوراسلام آباد 155 کلومیٹر 6 2007 فعال
M-2 اسلام آبادلاہور 367 کلومیٹر 6 1997 فعال
M-3 لاہور

عبد الحکیم

230 کلومیٹر 6 2019 فعال تعمیرشروع دسمبر

2015.

مکمل مارچ 2019

M-4 پنڈی بھٹیاںملتان 286 کلومیٹر 4 2018 سیکشن 1, 2, 5 فعال
سیکشن 3, 4 زیر تعمیر
تعمیر شروع 2009.
M-5 ملتانسکھر 392 کلومیٹر 6 اپریل 2019 فعال تعمیر شروع مئی 2016. تعمیرمکمل ستمبر 2019
M-6 سکھرحیدرآباد، سندھ 296 کلومیٹر 6 2020 مجوزہ تعمیر شروع ہو گی 2017.
M-7 دادوحب، بلوچستان 270 کلومیٹر 4 TBA مجوزہ مجوزہ
M-8 رتوڈیروگوادر 892 کلومیٹر 2 2017 جزوی طور پر فعال
زیر تعمیر
جزوی طور پر فعال۔
M-9 حیدرآباد، سندھکراچی 136 کلومیٹر 6 2017 جزوی طور پر فعال

زیر تعمیر

Section-1 of 75KM فعال۔ تعمیر شروع March 2015.
M-10 کراچی ناردرن بائی پاس (ایم 10 موٹروے) 57 کلومیٹر 2 2007 فعال فعال since 2007. مجوزہ 4 lane upgrade.
M-11 سیالکوٹلاہور 89 کلومیٹر 6 August 2018 زیر تعمیر تعمیر شروع August 2016
M-14 ہکلہڈیرہ اسماعیل خان 280 کلومیٹر 4 May 2019 زیر تعمیر تعمیر شروع May 2016

حوالہ جات

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]